تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونٹوں سے دُودھ ٹَپَکتا ہے" کے متعقلہ نتائج

ہونٹوں سے دُودھ ٹَپَکتا ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ناتجربہ کار ہو

ہونٹوں سے اَبھی دُودھ کی بُو آتی ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ابھی نادان ہو ابھی ناتجربہ کار ہو ۔

مُنہ سے دُودھ ٹَپَکْتا ہے

نادان اور ناتجربہ کار ہے

دُودھ سے دھویا پَڑا ہے

بہت صاف شفَاف ہے.

مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

بہت بچہ، نادان، کم عقل اور بھولے یا نالائق ہیں، ناتجربہ کار ہے

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونٹوں سے دُودھ ٹَپَکتا ہے کے معانیدیکھیے

ہونٹوں سے دُودھ ٹَپَکتا ہے

ho.nTo.n se duudh Tapaktaa haiहोंटों से दूध टपकता है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہونٹوں سے دُودھ ٹَپَکتا ہے کے اردو معانی

  • ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ناتجربہ کار ہو

Urdu meaning of ho.nTo.n se duudh Tapaktaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • abhii duudh piite bachche ho, na tajurbaa kaar ho

होंटों से दूध टपकता है के हिंदी अर्थ

  • अभी दूध पीते बच्चे हो, अनुभवहीन हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہونٹوں سے دُودھ ٹَپَکتا ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ناتجربہ کار ہو

ہونٹوں سے اَبھی دُودھ کی بُو آتی ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ابھی نادان ہو ابھی ناتجربہ کار ہو ۔

مُنہ سے دُودھ ٹَپَکْتا ہے

نادان اور ناتجربہ کار ہے

دُودھ سے دھویا پَڑا ہے

بہت صاف شفَاف ہے.

مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

بہت بچہ، نادان، کم عقل اور بھولے یا نالائق ہیں، ناتجربہ کار ہے

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونٹوں سے دُودھ ٹَپَکتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونٹوں سے دُودھ ٹَپَکتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone