تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

بہت بچہ، نادان، کم عقل اور بھولے یا نالائق ہیں، ناتجربہ کار ہے

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

ہونٹوں سے اَبھی دُودھ کی بُو آتی ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ابھی نادان ہو ابھی ناتجربہ کار ہو ۔

مُنہ سے دُودھ کی بُو نَہ جانا

ناتجربہ کاری باقی رہنا ، دودھ پینے کا زمانہ برقرار ہونا ، ابھی بچہ ہونا ، نادان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے کے معانیدیکھیے

مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

mu.nh se duudh kii buu aatii haiमुँह से दूध की बू आती है

نیز : دُودھ کی ابھی بُو آتی ہے, ہونٹوں سے ابھی دودھ کی بو آتی ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے کے اردو معانی

  • بہت بچہ، نادان، کم عقل اور بھولے یا نالائق ہیں، ناتجربہ کار ہے
  • یعنی ابھی تمہارا بچپن دور نہیں ہوا

Urdu meaning of mu.nh se duudh kii buu aatii hai

  • Roman
  • Urdu

  • bahut bachcha, naadaan, kamaql aur bhuule ya naalaayaq hain, na tajurbaa kaar hai
  • yaanii abhii tumhaaraa bachpan duur nahii.n hu.a

मुँह से दूध की बू आती है के हिंदी अर्थ

  • बहुत बच्चा, अपरिपक्व, कमज़ोर दिमाग वाला, या भोला अक्षम हैं
  • अर्थात अभी तुम्हारा बचपन दूर नहीं हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

بہت بچہ، نادان، کم عقل اور بھولے یا نالائق ہیں، ناتجربہ کار ہے

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

ہونٹوں سے اَبھی دُودھ کی بُو آتی ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ابھی نادان ہو ابھی ناتجربہ کار ہو ۔

مُنہ سے دُودھ کی بُو نَہ جانا

ناتجربہ کاری باقی رہنا ، دودھ پینے کا زمانہ برقرار ہونا ، ابھی بچہ ہونا ، نادان ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone