تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاکی" کے متعقلہ نتائج

ہاکی

خاص قسم کی خمدار لکڑی اور گیند سے کھلے میدان میں کھیلا جانے والا ایک کھیل‏، جس کی ایک ٹیم میں گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں

ہاکی ٹِیم

ہاکی کے کھلاڑیوں کی ٹولی جس میں گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں ۔

ہاکی اِسٹِک

ہاکی کھیلنے کی مخصوص خمدار لکڑی جو نیچے کی طرف سے چوڑی اور بڑی ہوتی ہے اور اسی حصے سے گیند پر چوٹ لگائی جاتی ہے ؛ رک : ہاکی ۔

ہاکِیری

(دلالی) منڈی میں غلہ لانے والی بیل گاڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاکی کے معانیدیکھیے

ہاکی

hockeyहॉकी

اصل: انگریزی

موضوعات: کھیل

  • Roman
  • Urdu

ہاکی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاص قسم کی خمدار لکڑی اور گیند سے کھلے میدان میں کھیلا جانے والا ایک کھیل‏، جس کی ایک ٹیم میں گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں
  • خمدار لکڑی جس سے ہاکی کا کھیل کھیلا جاتا ہے، ہاکی کھیلنے کی اِسٹک

Urdu meaning of hockey

  • Roman
  • Urdu

  • Khaas kism kii Khamdaar lakk.Dii aur gend se khule maidaan me.n khelaa jaane vaala ek khel, jis kii ek Tiim me.n gyaarah khilaa.Dii hote hai.n
  • Khamdaar lakk.Dii jis se haakii ka khel khelaa jaataa hai, haakii khelne kii e-e-sTik

English meaning of hockey

Noun, Masculine

  • Hockey
  • Hockey-stick

हॉकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गेंद खेलने की एक प्रकार की छड़ी जिसका अगला सिरा कुछ मुड़ा होता है
  • मुड़ी हुई छड़ियों तथा गेंद से खेला जानेवाला खेल, गेंद खेलने की एक प्रकार की छड़ी, जिसका अगला सिरा कुछ मुड़ा हुआ होता है
  • उक्त छड़ी तथा गेंद से खेला जाने वाला खेल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاکی

خاص قسم کی خمدار لکڑی اور گیند سے کھلے میدان میں کھیلا جانے والا ایک کھیل‏، جس کی ایک ٹیم میں گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں

ہاکی ٹِیم

ہاکی کے کھلاڑیوں کی ٹولی جس میں گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں ۔

ہاکی اِسٹِک

ہاکی کھیلنے کی مخصوص خمدار لکڑی جو نیچے کی طرف سے چوڑی اور بڑی ہوتی ہے اور اسی حصے سے گیند پر چوٹ لگائی جاتی ہے ؛ رک : ہاکی ۔

ہاکِیری

(دلالی) منڈی میں غلہ لانے والی بیل گاڑی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone