تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِسابِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

حِسابِیَّہ

حساب (رک) سے منسوب حساب کا ، ریاضی سے تعلق رکھنے والا ، حسابی .

سِلْسِلَۂ حِسابِیَّہ

(ریاضی) اعداد کا ایک سِلسلہ جس میں مقررہ مقدار سے کمی بیشی ہوتی ہے جیسے ، ۱ ، ۲ ، ۳ ، ۴ ، وغیرہ اور ۹ ، ۷ ، ۵ ، ۳ وغیرہ.

نِسبَتِ حِسابِیَّہ

حساب کا ، حساب سے منسوب ، ریاضی سے تعلق رکھنے والا ، جب مقابلہ اعداد میں اس طور پر ہو کہ ۱۲ میں سے ۳ تفریق کیے تو ۹ باقی بچے یعنی ان میں فرق دیکھا جائے تو اس مقابلے سے جو نسبت حاصل ہو اسے نسبت ِحسابیہ کہتے ہیں

صُوَرِ حِسابِیَّہ

(ریاضی) اعداد کی اشکال

اردو، انگلش اور ہندی میں حِسابِیَّہ کے معانیدیکھیے

حِسابِیَّہ

hisaabiyyaहिसाबिय्या

دیکھیے: حِساب

  • Roman
  • Urdu

حِسابِیَّہ کے اردو معانی

صفت

  • حساب (رک) سے منسوب حساب کا ، ریاضی سے تعلق رکھنے والا ، حسابی .

Urdu meaning of hisaabiyya

  • Roman
  • Urdu

  • hisaab (ruk) se mansuub hisaab ka, riyaazii se taalluq rakhne vaala, hisaabii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِسابِیَّہ

حساب (رک) سے منسوب حساب کا ، ریاضی سے تعلق رکھنے والا ، حسابی .

سِلْسِلَۂ حِسابِیَّہ

(ریاضی) اعداد کا ایک سِلسلہ جس میں مقررہ مقدار سے کمی بیشی ہوتی ہے جیسے ، ۱ ، ۲ ، ۳ ، ۴ ، وغیرہ اور ۹ ، ۷ ، ۵ ، ۳ وغیرہ.

نِسبَتِ حِسابِیَّہ

حساب کا ، حساب سے منسوب ، ریاضی سے تعلق رکھنے والا ، جب مقابلہ اعداد میں اس طور پر ہو کہ ۱۲ میں سے ۳ تفریق کیے تو ۹ باقی بچے یعنی ان میں فرق دیکھا جائے تو اس مقابلے سے جو نسبت حاصل ہو اسے نسبت ِحسابیہ کہتے ہیں

صُوَرِ حِسابِیَّہ

(ریاضی) اعداد کی اشکال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِسابِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِسابِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone