تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِساب ہو جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِساب ہو جانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
حِساب ہو جانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- بقایا نکلنا ، از روئے شُمار یہ معلوم ہونا کہ کس قدر دینا لینا ہے یا کس قدر باقی یا فاضل ہے .
- تعلق ہونا ، معاملہ ہونا ، سلسلہ ہونا ؛ لین دین کا معاملہ ہونا .
- قیامت کے دن اچّھے بُرے اعمال کی جان٘چ ہونا ، محاسبہ ہونا .
- موقوف ہوجانا ، نوکری سے برخاست ہوجانا .
- (کنایۃً) برخاست ہوجانا
हिसाब हो जाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- क़ियामत के दिन अच्छ्াे बुरे आमाल की जांच होना, मुहासिबा होना
- ताल्लुक़ होना, मुआमला होना, सिलसिला होना , लेन देन का मुआमला होना
- बक़ाया निकलना, अज़ रोय शुमार ये मालूम होना कि किस क़दर देना लेना है या किस क़दर बाक़ी या फ़ाज़िल है
- बर्ख़ास्त होजाना
- मौक़ूफ़ होजाना, नौकरी से बर्ख़ास्त होजाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِساب ہو جانا)
حِساب ہو جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔