تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِرْص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِرْص کے معانیدیکھیے
حِرْص کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
طمع، لالچ، ہوس
مثال - حرص بری چیز ہے آدمی کو کبھی چین سے نہیں رہنے دیتی
- نقالی، رِیس، تقلید
شعر
گدا کو گر قناعت ہو تو پھاٹا چیتھڑا بس ہے
وگرنہ حرص آگے تھان سو گز کا لنگوٹی ہے
دولت کے دانت کند کئے میرے حرص نے
کھٹا تمام شربت دینار کر دیا
اس میں نہیں ہے دخل کوئی خوف و حرص کا
اس کی جزا، نہ اس کی سزا ہے، یہ عشق ہے
English meaning of hirs
हिर्स के हिंदी अर्थ
حِرْص کے مترادفات
حِرْص کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِرْص)
حِرْص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔