تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِرَن کا چوکڑی بُھول جانا" کے متعقلہ نتائج

ہِرن

ایک نہایت تیز رفتار خوب صورت جنگلی جانور جس کا رنگ عموماً بھورا اور قد بکری سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور جس کی آنکھوں کی خوبصورتی مشہور ہے

ہِرنَوٹا

ہرن کا بچہ، چھوٹا ہرن

ہِرن کی شاخ

ہرن کی سینگ، شاخ آہُو

ہِرن کا چوکڑی بھرنا

ہرن کا چاروں پاؤں جوڑ کر چھلانگ مارنا، ہرن کا زقند مارنا

ہِرنا مُوسا

چوہے کی نسل کا ایک چھوٹا بل کھودنے والا جانور جو عام طور پر افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پر پایا جاتا ہے

کَستوری ہِرن

ہرن کی ایک قسم، ہرن جس سے مُشک یا کستوری حاصل کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِرَن کا چوکڑی بُھول جانا کے معانیدیکھیے

ہِرَن کا چوکڑی بُھول جانا

hiran kaa chok.Dii bhuul jaanaaहिरन का चोकड़ी भूल जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہِرَن کا چوکڑی بُھول جانا کے اردو معانی

فعل

  • ہرن کا گھبرا کر بھاگ نہ سکنا ، خوف یا گھبراہٹ سے اپنی معمول کی تیزی بھول جانا ، ہرن کا حواس باختہ ہو جانا۔

Urdu meaning of hiran kaa chok.Dii bhuul jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • hiran ka ghabraa kar bhaag na sakna, Khauf ya ghabraahaT se apnii maamuul kii tezii bhuul jaana, hiran ka havaasbaaKhtaa ho jaana

English meaning of hiran kaa chok.Dii bhuul jaanaa

Verb

  • To be confounded.

हिरन का चोकड़ी भूल जाना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • हिरन का घबरा कर भाग ना सकना, ख़ौफ़ या घबराहट से अपनी मामूल की तेज़ी भूल जाना, हिरन का हवासबाख़ता हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِرن

ایک نہایت تیز رفتار خوب صورت جنگلی جانور جس کا رنگ عموماً بھورا اور قد بکری سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور جس کی آنکھوں کی خوبصورتی مشہور ہے

ہِرنَوٹا

ہرن کا بچہ، چھوٹا ہرن

ہِرن کی شاخ

ہرن کی سینگ، شاخ آہُو

ہِرن کا چوکڑی بھرنا

ہرن کا چاروں پاؤں جوڑ کر چھلانگ مارنا، ہرن کا زقند مارنا

ہِرنا مُوسا

چوہے کی نسل کا ایک چھوٹا بل کھودنے والا جانور جو عام طور پر افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پر پایا جاتا ہے

کَستوری ہِرن

ہرن کی ایک قسم، ہرن جس سے مُشک یا کستوری حاصل کی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِرَن کا چوکڑی بُھول جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِرَن کا چوکڑی بُھول جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone