تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِندی کی چِندی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چِنْدی

پھٹے ہوئے کپڑے کا ٹکڑا ، چھیتھڑا ، کترن ، دھجی ، تھیگلی ؛ حصہ ، بھاگ .

چِنْدی کَرْنا

ذرا ذرا معنی سمجھانا، بال کی کھال نکالنا

چِنْدی چِنْدی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پُرزے پُرزے کرنا، چتی چتی کرنا، چھیتڑے بکھیرنا

ہِندی کی چِنْدی نِکالنا

۔ بال کی کھال نکالنا۔ حُجّت کرنا۔

بال کی کھال ہِنْدی کی چِنْدی

کمال تحقیق، نہایت جستجو اور تفحص، بال کی کھال نکالنے کا عمل

بات میں ہِنْدی کی چِنْدی نِکالْنا

کرید کرید کر پوچھنا، بال کی کھال نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِندی کی چِندی کَرنا کے معانیدیکھیے

ہِندی کی چِندی کَرنا

hindii kii chindii karnaaहिंदी कि चिंदी करना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ہِندی کی چِندی کَرنا کے اردو معانی

  • خوب وضاحت کرنا، خوب سمجھانا، آسان کو زیادہ آسان کرنا، نیز خوب چھان بین کرنا، کھود کھود کر پوچھنا، نکتہ چینی کرنا، ہجے نکالنا
  • خوب بحث کرنا، حجت کرنا
  • فضول کام کرنا

Urdu meaning of hindii kii chindii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khuub vazaahat karnaa, Khuub samjhaanaa, aasaan ko zyaadaa aasaan karnaa, niiz Khuub chhaanabiin karnaa, khod khod kar puuchhnaa, nukta chiinii hajje nakaalnaa
  • Khuub behas karnaa, hujjat karnaa
  • fuzuul kaam karnaa

English meaning of hindii kii chindii karnaa

  • split hairs, explain the obvious

हिंदी कि चिंदी करना के हिंदी अर्थ

  • ۳۔ फ़ुज़ूल काम करना
  • ۱۔ ख़ूब वज़ाहत करना, ख़ूब समझाना, आसान को ज़्यादा आसान करना नीज़ ख़ूब छानबीन करना, खोद खोद कर पूछना, नुक्ता-चीनी करना , हिज्जे निकालना
  • ۲۔ ख़ूब बेहस करना, हुज्जत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِنْدی

پھٹے ہوئے کپڑے کا ٹکڑا ، چھیتھڑا ، کترن ، دھجی ، تھیگلی ؛ حصہ ، بھاگ .

چِنْدی کَرْنا

ذرا ذرا معنی سمجھانا، بال کی کھال نکالنا

چِنْدی چِنْدی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پُرزے پُرزے کرنا، چتی چتی کرنا، چھیتڑے بکھیرنا

ہِندی کی چِنْدی نِکالنا

۔ بال کی کھال نکالنا۔ حُجّت کرنا۔

بال کی کھال ہِنْدی کی چِنْدی

کمال تحقیق، نہایت جستجو اور تفحص، بال کی کھال نکالنے کا عمل

بات میں ہِنْدی کی چِنْدی نِکالْنا

کرید کرید کر پوچھنا، بال کی کھال نکالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِندی کی چِندی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِندی کی چِندی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone