hilt کے لیے اردو الفاظ
hilt کے اردو معانی
دَسْتہ
قَبْضہ
دَسْتہ لگانا
دَسْتہ
قَبْضہ
hilt के उर्दू अर्थ
दस्ता
क़ब्ज़ा
दस्ता लगाना
दस्ता
क़ब्ज़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہِلْتا ہلنا سے صفت، حرکت کرتا ہوا، ہلتا ہوا (تراکیب میں مستعمل)
ہِلْتا چَلْتا چلتا پھرتا ، حرکت کرتا ؛ جیتا جاگتا ۔
ہالٹ کَرنا ٹھہرانا ، روکنا ؛ پہرے دار کا لفظ ’’ہالٹ‘‘ بول کر کسی کو شناخت کے لیے روکنا ۔
ہیلتھ آفِیسَر شعبہء صحت کا افسر ، شعبہء صحت کے انتظامی امور کا افسر ۔
ہَلْتا جس میں کشتی چل سکے ، قابل جہازرانی (دریا ، سمندر وغیرہ) (انگ : Navigable)
helot قدیم سپارٹا کے کسی غلام طبقے کا فرد (خصوصاً Helot).
ہَل تَڈّی (کاشت کاری) ہل جس سے کھیت میں پانی دینے کے لیے نالیاں بنائی جائیں
حائِلات حائل (رک) کی جمع ، رُکاوٹیں .
ہَولَٹ (عو) بے وقوف ، خبطی ، ابلہ ، بولایا ہوا ، گھبرایا ہوا شخص ۔
ہائِلات خوفناک چیزیں ؛ دہشت ناک واقعات
حِلَّت (شرع کی رو سے کسی چیز کا) مباح ہونا، حلال ہونا، جائز ہونا، قابل استعمال ہونا
halteres دو پرے کیڑوں کو متوازن رکھنے والے اعضا، پا سنگ۔.
heeltap جوتے کی ایڑی میں چمڑے کی ایک تہ۔.
حالَتِ غائِب بِینی (مسمریزم) رک : حالت روشن .
حالَت بِگَڑْنا مرنے کے قریب ہونا، مرض کا شدید ہو جانا، حالت غیر ہونا
حالَتِ اِضافَت (قواعد) کسی لفظ کی وہ حالت جو اس لفظ کے تعلق کو دوسرے لفظ سے ظاہر کرتی ہے ، مخاف ہونے کی حالت .
حالَتِ نَزَع جانکنی کا عالم، دَم توڑنے کی کیفیت، موت کے وقت کی حالت
حالَتِ نِدائی (قواعد) اسم کی وہ حالت جب اُسے پکارا جائے .
حالَتِ اِضافی حالت اضافت ، اضافت سے تعلق رکھنے والی حالت .
حالَتی فِعْل فعل کا مسلسل جاری رہنا ، فعل کی حالت کا لگاتار قائم رہنا ، فعل حالیہ ، عملِ جاری .
حالَتِ تَوازُن (طبیعیات) کسی جسم کی وہ حالت جس میں جُھلاؤ یا جُھکاؤ نہ ہو بلکہ ٹھہری ہوئی ہو .
حالَتِ رَقْعی (قواعد) فاعلی حالت، عربی میں اس حالت میں اسم کے آخر ضمہ ہوتا ہے
حالَتِ مابَعْد بعد کی حالت ؛ (نسیجیات) وہ حالت جب کروموسومس یعنی خیوط لونیہ پھٹ کر علیحدہ ہو جاتے ہیں .
حالَتْ بَدَلْنا اچھی سے بری یا بری سے اچھی حالت ہوجانا
حالَتِ مُغَیَّرَہ (قواعد) اسم کی وہ حالت جب اس پر حروف عاملہ (مغیّرہ) میں سے کسی حرف کے آنے کی وجہ سے اس میں تغیر واقع ہو .
حالَت غَیر کَرنا بُرا حال کر دینا یا کر لینا ، حالت تباہ کرنا .
حالَت گُزَرنا صدمے سے دوچار ہونا ، بُری حالت ہونا ، کیفیت طاری ہونا .
حالَت میں کیفیت میں ، حال میں ، صورت میں .
حالاتِ آئِنْدَہ آنے والے زمانے کے حالات، پیشین گوئیاں
حالَتِ ظَرْفی (قواعد) وہ حالت جب کسی اسم کا تعلق زمان یا مکان سے پایا جائے .
حالَت تَباہ ہونا برباد ہوجا ، غریب ہو جانا ، حالت بگڑنا ، خراب و خستہ ہونا .
حالَتِ رَوشَن (مسمریزم) وہ حالت جس میں معمول سب کچھ سُنتا اور پُوچھنے پر حاضر و غائب کا حال بتاتا ہے .
حالَت دِگَر گُوں ہونا رک : حالت بگڑنا ؛ موت کے آثار نمایاں ہونا .
حالَت کی مُساوات (طبیعات) گیس یا سیال اشیا کے دباؤ حجم اور حرارت کی باہمی نسبت کا ریاضی ضابطہ و قاعدہ .
حالَتِ زار رونے کی حالت، بُری حالت، حال زبُوں، حال زار، مشکل حالات
حالَتِ مَفْعُولی (قواعد) ترکیب نحوی میں کسی لفظ کے مفعول ہونے کی حالت
حالَتِ فاعِلی (قواعد) کسی اسم کی وہ حالت جب وہ فاعل کی حیثیت سے کام کرے، فاعلی ہونے کی حالت
حالَت رَسِیدَہ (تصوف) وہ شخص جسے حال آیا ہو ، وہ شخص جس پر وجد طاری ہوا ہو .
حالَت سَنبَھلْنا طبیعت بحال ہونا ، طبیعت ٹھیک ہونا، حلات بہتر ہو جانا ، رُو بصحت ہونا .
Tags for hilt
English meaning of hilt , hilt meaning in english, hilt translation and definition in English.
hilt का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔