تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہلے" کے متعقلہ نتائج

ہَلّے

ہلہ (رک) کی جمع ، حملے ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہُلّے

بھبھکے ، تیز بو کی لپٹ ۔

ہَلّے کَرنا

حملے کرنا ۔

ہَلّے گُلّے

رک : ہلا گلا ۔

عَلےٰ قَدْر

مطابق، بموجب، موافق

عَلےٰ الرَّغْم

برخلاف ، برعکس ، بالمقابل .

عَلےٰ التَّواتُر

مسلسل ، لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، پیاپے .

عَلےٰ الْحِساب دینا

قبل از حساب دینا، پیشگی طور پر دینا، طور قرض دینا

عَلےٰ وَجْہُ الْکَمال

کامل طور پر، کلّی طور پر

عَلےٰ قَدْرِ حال

حیثیت یا مرتبے کے موافق، حسب مر تبہ، حیثیت کے مطابق

عَلےٰ وَجْہُ الْبَصِیرَت

ازروئے بصیرت، بطور بصیرت

عَلےٰقَدْرِ مَراتِب

حیثیت یا مرتبے کے موافق، حسب مر تبہ، حیثیت کے مطابق

عَلےٰ رُوسُ الاَشْہاد

علی الاعلان، گواہوں کے روبرو

عَلےٰ قَدْرِ حَیثِیَّت

حیثیت کے موافق، جتنی حیثیت ہو اس کی مناسبت سے

عَلےٰ سَبِیلُ التَّذْکِرَہ

تذکرے کے طور پر، تذکرۃً

پُھوہَڑ چَلے تو گَھر ہِلے

رک : پھوہڑ چالے نو گھر ہالے۔

ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی

نہ ہونٹ ہلتے ہیں نہ زبان حرکت کرتی ہے پھر بھی ساس بولنے کا الزام لگا دیتی ہے ، جہاں خواہ مخواہ کا الزام لگے وہاں بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہلے کے معانیدیکھیے

ہلے

hileहिले

وزن : 12

Urdu meaning of hile

  • Roman
  • Urdu

English meaning of hile

  • waved, trembled

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلّے

ہلہ (رک) کی جمع ، حملے ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہُلّے

بھبھکے ، تیز بو کی لپٹ ۔

ہَلّے کَرنا

حملے کرنا ۔

ہَلّے گُلّے

رک : ہلا گلا ۔

عَلےٰ قَدْر

مطابق، بموجب، موافق

عَلےٰ الرَّغْم

برخلاف ، برعکس ، بالمقابل .

عَلےٰ التَّواتُر

مسلسل ، لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، پیاپے .

عَلےٰ الْحِساب دینا

قبل از حساب دینا، پیشگی طور پر دینا، طور قرض دینا

عَلےٰ وَجْہُ الْکَمال

کامل طور پر، کلّی طور پر

عَلےٰ قَدْرِ حال

حیثیت یا مرتبے کے موافق، حسب مر تبہ، حیثیت کے مطابق

عَلےٰ وَجْہُ الْبَصِیرَت

ازروئے بصیرت، بطور بصیرت

عَلےٰقَدْرِ مَراتِب

حیثیت یا مرتبے کے موافق، حسب مر تبہ، حیثیت کے مطابق

عَلےٰ رُوسُ الاَشْہاد

علی الاعلان، گواہوں کے روبرو

عَلےٰ قَدْرِ حَیثِیَّت

حیثیت کے موافق، جتنی حیثیت ہو اس کی مناسبت سے

عَلےٰ سَبِیلُ التَّذْکِرَہ

تذکرے کے طور پر، تذکرۃً

پُھوہَڑ چَلے تو گَھر ہِلے

رک : پھوہڑ چالے نو گھر ہالے۔

ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی

نہ ہونٹ ہلتے ہیں نہ زبان حرکت کرتی ہے پھر بھی ساس بولنے کا الزام لگا دیتی ہے ، جہاں خواہ مخواہ کا الزام لگے وہاں بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone