تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِکْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِکْمَت کے معانیدیکھیے
حِکْمَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عقل و دانش، دانائی
- مصلحت، خوبی، بھلائی، بہتری
- طبابت، علاج معالجے کا علم
- (کسی چیز کی) حقیقت، ماہیت، اصل
- تدبیر، چال، ترکیب
- علم جس میں مشاہدہ، غور و فکر، دلیل و برہان سے حقائق کو معلوم کیا جائے
- (مراد) منطق، فلسفہ، سائنس
- عاقلانہ مقولہ، حکیمانہ قول، عقل و دانش کی بات
- ڈھنگ، طور طریقہ، مطلب، انتظام، کفایت شعاری، معجزہ، راز، بھید
- (تصوّف) حقائق و اوصاف و خواص و احکام اشیا کا جاننا جیسا کہ وہ نفس الامر میں ہیں اور جاننا ارتباطِ اسباب کا مسبب کے ساتھ اور حقایق الٰہی اور علم عرفان کے اصول کا جاننا
شعر
نہیں معلوم کیا حکمت ہے شیخ اس آفرینش کی
ہمیں ایسا خراباتی کیا تجھ کو مناجاتی
ادھر تیری مشیت ہے ادھر حکمت رسولوں کی
الٰہی آدمی کے باب میں کیا حکم ہوتا ہے
فی الحقیقت کوئی نہیں مرتا
موت حکمت کا ایک پردا ہے
English meaning of hikmat
Noun, Feminine
- knowledge, wisdom, science, philosophy
- cleverness, ingenuity
- expediency, advantageousness, betterment
- management
- maxim, aphorism
- origin, fact, value (of something )
- practice of Eastern medicine, art and craft of a physician
हिकमत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
(सूफ़ीवाद) वास्तविकताओं और गुणों और विशिष्टताओं और आदेशों संबंधित वस्तुओं का जानना जैसा कि वे यथार्थताओं में हैं और जानना कारणों की संबद्धता पैदा किए गए कारण के साथ और हक़ाइक़-ए-इलाही और आत्मज्ञान अथवा प्रबुद्धता के नियम का जानना
विशेष - हक़ाइक़-ए-इलाही= ईश्वर के अट्ठाईस नामों को कहते हैं जिनका प्रकटीकरण अद्वैतवाद में हुआ है
حِکْمَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِکْمَت)
حِکْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔