تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِکْمَت" کے متعقلہ نتائج

حِکْمَت

عقل و دانش، دانائی

حِکْمَت کَدَہ

علم و دانش کا گھر یا مرکز

حِکْمَت اِلٰہی

راز الٰہی، خدا کی مرضی، خدا کی کارسازی، حکمت الالٰہیہ

حِکْمَت سے

تدبیر سے، دانائی سے، مصلحت سے

حِکْمَت خانَہ

مطب

حِکْمَتُ الْاِلٰہِیَّہ

حکمت کی ایک قسم، جس میں ان امور سے بحث کی جاتی ہے، جو اپنے وجود خارجی یا ذہنی میں مادّہ کے محتاج نہ ہوں (جیسے خدائے تعالیٰ اور عقول کا علم) (مقابل حکمت طبعی)

حِکْمَتِ عَمَلِیَّہ

رک : حکمت عملی (معنی نمبر ۲)

حِکْمَتِ طَبْعِیَّہ

وہ علم جس مں ان امور سے بحث کی جائے جو تعقّل اور وجود خارجی میں مادے کے محتاج ہوں جیسے ہوا ، پانی اور دیگر اجسامِ مرکبہ و مفردہ

حِکْمَتِ مَدَنِیَّہ

شہری انتظام کے قوانین

حِکْمَتِ رِیاضِیَّہ

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس میں ان امور سے بحث کی جاتی ہے جو اپنے وجودِ خارجی میں مادّہ کے محتاج ہوں لیکن وجودِ ذہنی میں مادّہ کے محتاج نہ ہوں

حِکْمَتِ نَظَرِیَّہ

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس میں امور متعلق بہ طبیعی ، ریاضی اور الٰہی سے گفتگو ہوتی ہے ؛ ان امور کے احوال کا علم جن کا وجود انسان کی قدرت و اختیار میں نہ ہو (مقابل حکمتِ عملی)

حِکْمَت آرا

عقل سے مزیّن، عقل والا

حِکْمَتِ طَبْعی

وہ علم جس مں ان امور سے بحث کی جائے جو تعقّل اور وجود خارجی میں مادے کے محتاج ہوں جیسے ہوا ، پانی اور دیگر اجسامِ مرکبہ و مفردہ

حِکْمَتی

فلسفی، صاحب حکمت، صاحب فن

حِکْمَتِ جامِعَہ

معرفتِ حق اور اس پر عمل اور معرفت باطل اور اس سے پرہیز

حِکْمَتِ ثالِثَہ

رک : حُکمتُ الالٰہیہ

حِکْمَتِ بالِغَہ

پُختہ عقل، کامل حکمت (بیشتر خدا سے مخصوص)

حِکْمَت مَآب

دانا، علم و حکمت کا حامل، عالم فاضل

حِکْمَت آمیز

عاقلانہ، حکمت سے بھرا ہوا

حِکْمَت آموز

عقل و دانش سکھانے والا

حِکْمَت آئِیں

جو عقل سے کام کرے ؛ عقل سے مزّین

حِکْمَت آگِیں

दे. 'हिक्मत- आईन।

حِکْمَت کَرْنا

طبابت کرنا، طبیب کا پیشہ کرنا، علاج معالجہ کرنا

حِکْمَت چَلْنا

چالاکی کارگر ہونا، ترکیب کامیاب ہونا

حِکْمَتِ عَمَلی

تدبیر(موقع کے مطابق)، مصلحت (حالات کے تقاضے کے مطابق)، پالیسی، ملکی تدبیر

حِکْمَت سُوجْھنا

تدبیر سوجھنا ، ترکیب ذہن میں آنا

حِکْمَت چَلانا

حکمت چلنا (رک) کا متعدی

حِکْمَت بَگھارْنا

(طنزاً) علمیت جتانا ، عالمانہ باتیں کرنا

حِکْمَتِ رَبّانِی

رازِ الہی، خدا کی مرضی، خدا کی کارسازی

حِکْمَتِ مَلْفُوظ بِہ

(تصوّف) علومِ شریعت و طریقت (جن کا اظہار الفاظ یا نطق کے ذریعہ کیا گیا ہو (مقابل مسکوت عنہ)

حِکْمَتِ مَنْطُوق بِہا

(تصوّف) علوم شریعت و طریقت کو کہتے ہیں

حِکْمَتِ آئِین

हिक्मत और युक्ति से पूर्ण, बुद्धि और विवेक से पूर्ण ।

حِکْمَتِ ذَوقی

فلسفہ جس کی بنیاد کشف و وجدان پر ہو ، حکمتِ اشراق (ضد حکمت بحثی)

حِکْمَتِ نَظَری

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس میں امور متعلق بہ طبیعی ، ریاضی اور الٰہی سے گفتگو ہوتی ہے ؛ ان امور کے احوال کا علم جن کا وجود انسان کی قدرت و اختیار میں نہ ہو (مقابل حکمتِ عملی)

حِکْمَتِ مَدَنی

شہری انتظام کے قوانین، انتظام شہری

حِکْمَتِ شَرْقی

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

حِکْمَتِ بَحْثی

فلسفہ جس کی بُنیاد برہان و دلیل پر ہو (کشف و وجدان پر نہ ہو) ، ضد حکمتِ ذوقی

حِکْمَتِ قَولی

عقل و دانش کی باتیں.

حِکْمَتِ مَسْکُوت عَنْہا

(تصوّف) اسرارِ حقیقت (جن سے آگاہ ہونا ظاہری علوم کی مدد سے ممکن نہ ہو)

حِکْمَتِ مَسْکُوت عَنْہُ

(تصوّف) اسرارِ حقیقت (جن سے آگاہ ہونا ظاہری علوم کی مدد سے ممکن نہ ہو)

حِکْمَت بَلُقْمان آموخْتَن

عام آدمی کا کسی بہت بڑے صاحبِ فن کو اس کے فن کے متعلق کچھ سکھانا ، اپنے سے برتر کو تعلیم دینا ، دانا کو دانائی سکھانا ؛ فضول بات کرنا

حِکْمَتِ مَنْزِلی

تدبیر منزل ، انتظامِ خانہ داری

حِکْمَتِ تَکْوِینی

خدا کی حکمت جو آفرینش سے متعلق ہے

حِکْمَتِ مَشَائی

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد تفکّر و تعقْل پر ہے ، مسائلِ عقلی و نظری سے بحث ، ارسطا طالیسی فلسفہ

حِکْمَتِ اِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

حِکْمَتِ رِیاضی

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس میں ان امور سے بحث کی جاتی ہے جو اپنے وجودِ خارجی میں مادّہ کے محتاج ہوں لیکن وجودِ ذہنی میں مادّہ کے محتاج نہ ہوں

حِکْمَت لُقْمان کو سِکھانا

عام آدمی کا کسی بہت بڑے صاحبِ فن کو اس کے فن کے متعلق کچھ سکھانا ، اپنے سے برتر کو تعلیم دینا ، دانا کو دانائی سکھانا ؛ فضول بات کرنا

حِکْمَتُ الْاِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

حِکْمَتی مَقناطِیس

اصل مقناطیس پر گھسا ہوا لوہا (جس میں گھسنے سے مقناطیسی خاصِیَت پیدا ہوگئی ہو)

حُکْم توڑْنا

نافرمانی کرنا، کہنا نہ ماننا، فرمان کے خلاف عمل کرنا

حُکْمِ تَکْوِینی

عالمِ وجود میں لانے سے متعلق حکم

حُکْمِ تَکْلِیفی

مکلّف کرنے کا فرمان ؛ ایسا حکم جس کا بجا لانا لازمی ہو ، ضروری حکم

اعلیٰ حِکْمَت

high wisdom, knowledge

عِلْمِ حِکْمَت

وہ علم جس میں تاریخی موجودات کے احوال سے ان کی حقیقت واقعی کے موافق جہاں تک انسانی طاقت کام کرے بحث کی جائے اس علم میں طبعی ، ریاضی اور الہیٰ تینوں علوم داخل ہیں ، فلسفہ .

دَفْتَرِ حِکْمَت

عقل و خِرد کی باتیں.

سَنَدِ حِکْمَت

(तबाबत में) स्नात होने की उपाधि।

گِلِ حِکْمَت

(طب) وہ چکنی مٹّی یا کپڑا یا گندھا ہوا آٹا جو اس برتن ہر چیکایا جاتا ہے جس میں مخصوص خاصیت پیدا کرنے کے لیے کوئی چیز بند کی گئی ہو، کپڑوٹی نیز اس عمل کا طریقہ، دم پخت (رک: گل حکمت کرنا)

دُرْجِ حِکْمَت

گنجینۂ علم و حکمت، علم و فضل کا خزانہ

مُعَلِّمِ کِتاب و حِکْمَت

کتاب و حکمت (قرآن) کی تعلیم دینے والا

صاحِبِ حِکْمَت

حکمت والا، دانا، عقلمند

حِکْمَت کے مرکب الفاظ

حِکْمَت

اصل: عربی

'حِکْمَت' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone