تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِکْمَتُ الْاِلٰہِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں حِکْمَتُ الْاِلٰہِیَّہ کے معانیدیکھیے

حِکْمَتُ الْاِلٰہِیَّہ

hikmat-ul-ilaahiyyaहिकमत-उल-इलाहिय्या

اصل: عربی

وزن : 2121221

موضوعات: طبعی فلفسہ

Roman

حِکْمَتُ الْاِلٰہِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حکمت کی ایک قسم، جس میں ان امور سے بحث کی جاتی ہے، جو اپنے وجود خارجی یا ذہنی میں مادّہ کے محتاج نہ ہوں (جیسے خدائے تعالیٰ اور عقول کا علم) (مقابل حکمت طبعی)

Urdu meaning of hikmat-ul-ilaahiyya

Roman

  • hikmat kii ek qism, jis me.n in umuur se behas kii jaatii hai, jo apne vajuud Khaarijii ya zahnii me.n maada ke muhtaaj na huu.n (jaise Khudaa.e taala aur aquul ka ilam) (muqaabil hikmat tibbii

English meaning of hikmat-ul-ilaahiyya

Noun, Feminine

  • divine wisdom, God's way of doing thing

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِکْمَتُ الْاِلٰہِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِکْمَتُ الْاِلٰہِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone