تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِکْمَت مَآب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِکْمَت مَآب کے معانیدیکھیے
حِکْمَت مَآب کے اردو معانی
صفت، واحد
- دانا، علم و حکمت کا حامل، عالم فاضل
شعر
اصغرؔ نہ کھولنا کسی حکمت مآب پر
راز حیات ساغر و مینا کہیں جسے
راز فطرت جو کھولتے ہیں بہارؔ
ہاں وہ حکمت مآب ہیں ہم لوگ
English meaning of hikmat-ma.aab
Adjective, Singular
- full of wisdom, scholar, intelligent
हिकमत-मआब के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- बुद्धिमान, ज्ञान से भरा हुआ, विद्वान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِکْمَت مَآب)
حِکْمَت مَآب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔