تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِیرے کی کَنی کھانا" کے متعقلہ نتائج

ہِیرے کی کَنی کھانا

ہیرے کی کرچ کھاکر خودکشی کرنا، الماس کا ریزہ کھا کر جان دینا، خودکشی کرنا

ہِیرے کی کَنی

ہیرے کا چوٹا ٹکڑا ، ریزۂ المسا ، ہیرے کی کرچ ، خردۂ الماس.

ہِیرے کی کَنی چاٹْنا

رک : ہیرے کی کننی کھانا ؛ ہیرا کھا کر خود کشی کر لینا ، مر جانا.

ہِیرے کی کَنی نِگَلنا

رک : ہیرے کی کنی کھانا ۔

ہِیرے کی کَنی کِھلوانا

خود کشی کروانا ، خود کشی پر مجبور کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِیرے کی کَنی کھانا کے معانیدیکھیے

ہِیرے کی کَنی کھانا

hiire kii kanii khaanaaहीरे की कनी खाना

مادہ: ہِیرے

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ہِیرے کی کَنی کھانا کے اردو معانی

  • ہیرے کی کرچ کھاکر خودکشی کرنا، الماس کا ریزہ کھا کر جان دینا، خودکشی کرنا
  • رشک سے جان دینا، نہایت رشک کرنا

Urdu meaning of hiire kii kanii khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • hiire kii kirach khaakar Khudakushii karnaa, almaas ka reza kha kar jaan denaa, Khudakushii karnaa
  • rashak se jaan denaa, nihaayat rashak karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِیرے کی کَنی کھانا

ہیرے کی کرچ کھاکر خودکشی کرنا، الماس کا ریزہ کھا کر جان دینا، خودکشی کرنا

ہِیرے کی کَنی

ہیرے کا چوٹا ٹکڑا ، ریزۂ المسا ، ہیرے کی کرچ ، خردۂ الماس.

ہِیرے کی کَنی چاٹْنا

رک : ہیرے کی کننی کھانا ؛ ہیرا کھا کر خود کشی کر لینا ، مر جانا.

ہِیرے کی کَنی نِگَلنا

رک : ہیرے کی کنی کھانا ۔

ہِیرے کی کَنی کِھلوانا

خود کشی کروانا ، خود کشی پر مجبور کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِیرے کی کَنی کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِیرے کی کَنی کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone