تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِیلَہ ساز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِیلَہ ساز کے معانیدیکھیے
وزن : 2221
دیکھیے: حِیلَہ باز
حِیلَہ ساز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- حیلہ باز، مکّار، فریبی، دغاباز
شعر
سو سو کیے بہانے جب روز وعدہ آیا
اے حیلہ ساز تجھ سا پیماں شکن نہ دیکھا
چاروں طرف سجی ہیں دکانیں خلوص کی
چمکا ہے کاروبار ہر اک حیلہ ساز کا
کیا حیلہ ساز فطرت دنیا کا اعتبار
دیکھا ہے ہم نے وقت کی آنکھوں کو دوستو
English meaning of hiilaa-saaz
Persian, Arabic - Adjective
- artful, cunning, wily, one who plays tricks
- artful, excuse or plea maker
हीला-साज़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِیلَہ ساز)
حِیلَہ ساز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔