تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِیلَہ" کے متعقلہ نتائج

شَہِید

(تصوف) وہ ذات جس کا علم کامل ہو، مراد: ذات الہٰی، عالم الغیب

شَہِیدی

شہید سے منسوب، شہید ہونے والا، شہادت کا درجہ پانے والا، شہید ہونے کے لیے آمادہ

شَہِید مَرْد

وہ شخص جو راہ خدا میں جہاد کرتا ہوا مارا جائے

شَہِید کَرنا

تباہ کرنا، برباد کرنا، قتل کرنا

شَہِیدی اَمرُود

شَہِیدِی جَتّھا

وہ گروہ جو شہید ہونے کے لیے تیار ہو

شَہِیدِ وَفا

وہ جس نے وفاداری کی وجہ سے قتل ہوکر درجۂ شہادت حاصل کیا ہو، انتہائی وفادار

شَہِیدِ مِلَّت

قوم کے لیے جان دینے والا ؛ پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خاں کا لقب.

شَہِیدِ کَرْبَلا

کربَلا کے شہید؛ (کنایۃً) حضرت امام حسین علیہ السلام .

شَہِید مَرْدوں سے دِل لَگی

چالاک اور ہوشیار شخص سے بھی دان٘و پیچ کی باتیں، تجربہ کار اور جہاں دیدہ لوگوں سے بھی چار سو بیسی .

شَہِیدِ اَعْظَم

سب سے بڑا شہید

شَہِید مَرْدوں سے چونگا

چالاک اور ہوشیار شخص سے بھی دان٘و پیچ کی باتیں، تجربہ کار اور جہاں دیدہ لوگوں سے بھی چار سو بیسی .

پِیر شَہِید مَنانا

کسی بزرگ کی نیاز یا فاتحہ دلانا.

مَسْجِد شَہِید ہونا

مسجد کا گرنا، مسجد منہدم ہونا

مَسْجِد شَہِید کَرْنا

(احترام کا کلمہ) مسجد گرانا یا منہدم کرنا

قُرْآن شَہِید ہونا

قرآن مجید کا پھٹ جانا یا گر جانا

بِن مارے شَہِید ہونا

عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

پِیر نَہ شَہِید نَکْٹے کا چھاپا

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے کو مقدم سمجھے تو کہتے ہیں.

مَرے تو شَہِید، مارے تو غازی

ہر حالت میں اچھائی ہے

مَرا تو شَہِید ، مارا تو غازی

جہاد کرنے والا اگر مر گیا تو شہید کہلایا اور اگر کسی کافر کو مار ڈالا تو غازی کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حِیلَہ کے معانیدیکھیے

حِیلَہ

hiilaहीला

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: عوامی

حِیلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہانہ ، فریب ، مکر ، چال ، تدبیر.
  • روزی کمانے کا ذریعہ ، وسیلہ ، پیشہ ، روزگار ، نوکری.
  • رک، حیلۂ شرعی
  • (ع، بالکسر، عربی میں حیلت تھا، فارسیوں نے ت کو ہائے ہوز سے بدل کراستعمال کیا) بہانہ، مکر۔ فریب۔ ۲۔(اردو) (عو) روزگار کام۔ نوکری۔ بڑے لڑکے کو بھی کہیں حیلے سے لگادو۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of hiila

Noun, Masculine

हीला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहाना करना, धोखा देना, चाल बाज़ी, रोज़गार, काम
  • छल, कपट, मक्र, फ़रेब, मिष, ब्याज, बहाना, मिथ्या, अनर्थ, झूठ, टरकाना, आजकल करना।
  • छल, कपट, मक्र, फ़रेब, मिष, ब्याज, बहाना, मिथ्या, अनर्थ, झूठ, टरकाना, आजकल करना।
  • बहाना; टालमटोल
  • धोखा; छल
  • काम; रोज़गार; वसीला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कीचड़
  • पनाले आदि का गंदा कीचड़। गलीज।

حِیلَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِیلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِیلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone