تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِیلَہ گَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِیلَہ گَری کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
دیکھیے: حِیلَہ بازی
حِیلَہ گَری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- چالبازی، بہانے بازی، دھوکہ بازی، حیلہ حوالی
شعر
مجھے خلوص نے لوٹا تو کچھ مروت نے
ادا شناس وفا کی نہ پوچھ حیلہ گری
وہ حسن آج بھی حیلہ گری میں یکتا ہے
دل غریب سنے گا کہانیاں کیا کیا
نفرت نہیں لازم تجھے ظالم عوض رحم
بیٹھا ہوں میں دل کھو کے تری حیلہ گری سے
English meaning of hiila-garii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- making pretexts, making excuses
हीला-गरी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चालबाज़ी, बहाने- बनाना, धोखाबाज़ी, छल, मक्कारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِیلَہ گَری)
حِیلَہ گَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔