تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِیجْڑا" کے متعقلہ نتائج

مُخَنَّث

دو جنسیا

مُخَنَّث کَرنا

مخنث بنانا، خصیے نکال دینا ؛ ہیجڑا بنا دینا ، نامرد کر دینا

مُخَنَّث ہونا

ہیجڑا ہونا ، نامرد ہونا ؛ بزدل ہونا ؛ اعلیٰ صفات سے عاری ہونا

مُخَنَّث بَنانا

نامرد کر دینا ، خصیے نکال دینا ، خصی کر دینا ، ہیجڑا بنا

مُخَنَّث ہو جانا

ہیجڑا ہونا ، نامرد ہونا ؛ بزدل ہونا ؛ اعلیٰ صفات سے عاری ہونا

حُقّے کا مَزا جِس نِے زَمَانِے مِیْں نَہ جَانَا، وُہ مَرْد مُخَنّث ہَے نَہ عَورَت نہ زَنَانَہ

حقے کے رسیا حقّے کی تعریف میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِیجْڑا کے معانیدیکھیے

ہِیجْڑا

hiij.Daaहीजड़ा

نیز - ہِجڑا, ہِیجْڑہ

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: جنگلات

ہِیجْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مخنث
  • نہ ہی مرد اور نہ ہی عورت، وہ شخص جس کی جسمانی طور پر کچھ خصوصیات، علامتیں مرد اور عورت دونوں جیسی ہوں، ایسا شخص جو نہ تو مکمل مرد ہے اور نہ ہی عورت، ایسا شخص جس میں مرد و عورت دونوں کی صفات ہوں، دو جنسیا
  • وہ شخص جو بہادر نہ ہو، بزدل نیز زن صفت، زنانہ خصوصیات کا حامل، نسوانی صفات والا
  • ایسا شخص جو رجولیت سے محروم ہو، نامرد، زنخا، زنانہ
  • مخنث، دو جنسیا، دو زوجیا، خواجہ سرا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hiij.Daa

Noun, Masculine

  • a eunuch
  • a person who is neither male nor female, a person who has some signs of both men and women in physical terms, shemale, transgender
  • unmanly, cowardly
  • eunuch, nancy, pansy, ponce, transgendered, third sex
  • impotent, (of a man) abnormally unable to achieve a sexual erection

हीजड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किन्नर, न पुरुष न स्त्री, ऐसा व्यक्ति जिसमें शारीरिक दृष्टि से स्त्री-पुरुष दोनों के कुछ-कुछ गुण, चिह्न, लक्षण एक जैसे हों, ऐसा व्यक्ति न पूर्णतः पुरुष होता है न स्त्री
  • वह व्यक्ति जो वीर न हो, बुज़दिल अर्थात स्त्रियों वाले गुणों वाला
  • नपुंसक, हिजड़ा, नामर्द, ज़नाना, ज़नख़ा
  • संभोग अथवा मैथुन करने की क्षमता से रहित व्यक्ति, क्लीव

ہِیجْڑا سے متعلق دلچسپ معلومات

ہیجڑا وہ مرد جو اپنے اعضائے مردمی قطع کرکے عورتوں کے طور اور بود باش اختیار کرتے ہیں انھیں’’ہیجڑا‘‘ یا ’’ہجڑا‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس کے برخلاف ’’زنانہ‘‘ اس مرد کو کہتے ہیں جس کا بدن علیٰ حالہ رہتا ہے لیکن جو عورتوں کے طریق اور بود وباش اختیار کرتا ہے، مصحفی ؎ نہیں آدمیت کا دلی میں چرچا جدھر دیکھو ہجڑے زنانے بہت ہیں اس لفظ کے دونوں تلفظ اور املا رائج ہیں، مع تحتانی [ہیجڑا] بھی اور بدون تحتانی [ہجڑا] بھی، لیکن آخر میں ہائے ہوز لگانا [ہجڑہ/ہیجڑہ] اب غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِیجْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِیجْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone