تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِفاظَت" کے متعقلہ نتائج

زانُو

پہلو، گود

جانَو

رک : جانَب .

جانو

گویا، سمجھو، خیال کرو، سوچو

جانُو

زانو، گھٹنا

جانوں

جانو

جانوں

جان

زانُو توڑْنا

ادب سے بیٹھنا

زانُو دَبانا

ٹوکنے اور روکنے کے لیے کسی کے زانُو کو دبانا ؛ اُٹھنے سے روکنا.

زانُو سے زانُو بِھڑا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا ، بہت قریب بیٹھنا.

زانُو بَدَلْنا

بیٹھے ہوئے کھڑے زانو کو نیچا کرنا اور نچلے زانو کو کھڑا کرنا (خواہ تکان کے باعث یا اضطراب کے سبب یا پھر یُونہی)

زانُو دَبا کے

پاس بِھڑکے ، بہت قریب ہوکر بیٹھنا.

زانُو تولْنا

رک: زانُو بدلنا ، گھٹنا بدلنا

زانُو دَبا کَر

پاس بِھڑکے ، بہت قریب ہوکر بیٹھنا.

زانُو پِیٹْنا

سخت افسوس یا حسرت ظاہر کرنا، انتہائی رنْج کا اظہار کرنا

زانُوتوڑ کے بَیٹْھنا

زانُو کے بھل (بل) بیٹھنا

زانُو توڑ کَر بَیٹْھنا

زانُو کے بھل (بل) بیٹھنا

زانُو جَمانا

گھوڑے پر جم کر بیٹھنا یا پٹری جمانا

زانُو تَہ کَرْنا

زانُو کے بل بیٹھنا، با ادب بیٹھنا، مؤدب بیٹھنا

زانُو ٹیک کَر نَذْر گُزْرانْنا

دربارِ شاہی میں بادشاہ کے سامنے سیدھا زانُو زمین پر ٹیک کر نذر پیش کرنا.

زانُو مَسَلنا

سواری میں گھوڑے کو دونوں طرف سے زانوؤں سے رگڑنا تاکہ تیز چلے

زانُو دار

(نباتیات، حیوانیات) گِرہ دار، جوڑ دار

زانُو پوش

وہ کپڑا جو کھانا کھاتے وقت گُھٹنوں پر ڈال لیتے ہیں تاکہ لِباس پر داغ دھبے نہ پڑیں

زانُو سے زانُو لَگا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا ، بہت قریب بیٹھنا.

زانُو بَنْد

وہ تسمہ جس سے جراب کو گُھٹنے کے نیچے تک چڑھاکر باندھا جاتا ہے

زانُو ٹیک کَر نَذْر دینا

دربارِ شاہی میں بادشاہ کے سامنے سیدھا زانُو زمین پر ٹیک کر نذر پیش کرنا.

زانُو میں مَسَلْنا

سواری کرتے وقت گھوڑے کو دونوں طرف سے زانُؤوں سے رگڑنا تاکہ وہ تیز دوڑے

زانُو کے تَلے دابْنا

کسی کی چھاتی پر زانو رکھ کر سارے بدن کا زور دینا تاکہ جنبش نہ کرسکے ، دبوچنا ، قابو کرنا.

زانُو کے تَلے دَبانا

کسی کی چھاتی پر زانو رکھ کر سارے بدن کا زور دینا تاکہ جنبش نہ کرسکے ، دبوچنا ، قابو کرنا.

زانُو تَہ کَرکے بَیٹْھنا

با ادب بیٹھنا

زانُو بَہ زانُو

زانُو سے زانُو ملا کر، گُھٹنے سے گُھٹنا جوڑے، مل کر

زانُو پَر سَر جُھکانا

(کنایۃً) فکر اور غور میں مُبتلا ہونا

زانُو پَر سَر جُھکْنا

غورو فکر سے کام لینا، فکرو تامّل میں پڑنا

زانُو ٹیکْنا

زانُو پَر سَر رَکْھنا

شرمندہ ہونا ، مُتفکِّر ہونا.

زانُو سے سَر اُٹھانا

فِکر سے فراغت پانا

زانُو سے سَر اُٹْھنا

فِکر سے فراغت ہونا ، غورو فکر ختم ہونا

زانُو پَر سَر ہونا

فِکر مند ہونا.

زانُو پَر ہاتھ مارْنا

تعجب کرنا، حیرت زدہ ہونا نیز تاْسّف یا حسرت کے سبب ران پر ہاتھ مارنا

زانُوی گِھسّا

(کُشتی) ایک دانْو جس میں حریف کے نیچے بیٹھے ہونے کی صُورت میں بائیں ہاتھ سے اس کی ران کا جانْگھیا پکڑ کر بائیں گُھٹنے کو اس کی داہنی ران کی مچھلی پر زور سے جماتے اور آخر میں اسے گُھٹنے پر اُٹھا کر چت کردیتے ہیں.

زانُو شِکَسْتَہ

دو زانُو بیٹھنا (بیٹھنے کا ایک انداز).

زانُوئے اَدَب تَہ کَرنا

شادگردی اِختیار کرنا، حلقۂ درس میں بیٹھنا

زانُوئے اَدَب تَہہ کَرنا

زانُوئے تَلَمُّذ تَہہ کَرنا

زانُوے تَلَمُّذ تَہ کَرْنا

شاگرد ہونا، شاگردی اختیار کرنا، حلقۂ درس میں بیٹھنا

زانُوؤں میں دَبانا

دونوں زانوؤں سے پکڑ کر بھینْچنا

زانُوؤں پَر بِٹھانا

بچے یا معشوق ایسا کرتے ہیں

زِنا

بنا شادی کے مباشرت، فحش کام، بدکاری، کسی عورت سے غیر شرعی یا غیر قانونی مباشرت

زِینَہ

سِیڑھی نیز سِیڑھیوں کا سِلسلہ، سیڑھیاں

زَنی

سزا، مار، ہار، شکست، نُمایاں، جاذبِ توجہ، حملہ کرنا، مُضر ہونا، ضرر پہن٘چنا

زِینا

زِینہ (عموماً) قافیے کی ضرورت کے تحت مُستعمل)، سیڑھی

zone

حَلْقَہ

زانی

زِنا کار مرد، بدکار مرد، زِنا کرنے والا

zinnia

آہار

ظَنّی

خیالی ، وہمی ، قیاسی

جانُو سَندھ

گھٹنے کا جوڑا

جانوں ڈھیری یا مالوں ڈھیری

فیصلہ کن معرکہ ہو یا معاملہ آر پار ہو تو کہتے ہیں .

ذُو نَوع

(وہ شے) جس کی دو یا زیادہ قسمیں ہوں ، دو قسم کا ، دو قسموں پر مشتمل ، متنوع .

جانُو پَھلَک

گھٹنے کی چینی ، سر زانو .

جانوں کے لالے ہونا

رک : جان کے لالے پڑنا.

جانوں کو مول لینا

گرویدہ لینا، فرماں بردار کر لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حِفاظَت کے معانیدیکھیے

حِفاظَت

hifaazatहिफ़ाज़त

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَفِظَ

حِفاظَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنا بچاؤ، سلامتی؛ پاسبانی، محافظت، نگرانی، پاسبانی، محافظت

شعر

English meaning of hifaazat

Noun, Feminine

हिफ़ाज़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حِفاظَت کے قافیہ الفاظ

حِفاظَت سے متعلق دلچسپ معلومات

حفاظت بمعنی’’حفظ‘‘، یہ لفظ عربی میں نہیں ہے۔ اغلب ہے کہ فارسی میں عربی مصدر’’حفاظ‘‘ (اول مکسور) سے بنا لیا گیا ہو۔ لیکن فارسی میں بھی یہ بہت کمیاب ہے۔’’آنند راج‘‘ اور ’’غیاث‘‘ میں یہ درج ہی نہیں ہے۔’’دہخدا‘‘ میں درج ہے، لیکن صرف ایک سند دی گئی ہے۔ چونکہ وہ سند نظامی کی ہے اس لئے اندازہ ہوتا ہے کہ فارسی میں یہ لفظ بہت دن سے ہے۔’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں اسے عربی لکھا ہے اور اس کا مادہ ح ف ظ بتایا گیا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ درست نہیں۔ لیکن یہ لفظ اردو کی حد تک بالکل صحیح و فصیح ہے۔ بس اتنا ہے کہ اسے عربی نہ قیاس کیا جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِفاظَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِفاظَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone