تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسبِ مَذْکُور" کے متعقلہ نتائج

مَذکُور

ذکر، بات، تذکرہ

مَذکُور اُڑانا

ذکر کرنا ، بیان کرنا نیز ذکر ٹال جانا ۔

مَذکُور آنا

ذکر چھڑ جانا ، تذکرہ ہونا ، بات چھڑنا ، بیان ہونا ۔

مَذکُور ہونا

مذکور کرنا (رک) کا لازم ، ذکر ہونا ، تذکرہ ہونا ۔

مَذکُور رَہنا

ذکر ہونا ، تذکرہ چلنا ، چرچا رہنا ۔

مَذکُور لانا

تذکرہ کرنا ، ذکر چھیڑنا ۔

مَذکُور کَرنا

ذکر کرنا، تذکرہ کرنا، بیان کرنا

مَذکُورُ الفَوق

مذکور الصدر ، مذکورہ بالا ، متذکرہ ۔

مَذکُور چَلنا

ذکر چھڑنا ، تذکرہ ہونا ۔

مَذکُور نِکَلنا

مذکور نکالنا کا لازم، ذکر چھڑنا

مَذکُور نِکالنا

ذکر چھیڑنا، تذکرہ کرنا

مَذکُور آ پَڑنا

ذکر چھڑ جانا ، تذکرہ ہونا ، بات چھڑنا ، بیان ہونا ۔

مَذکُوری

(عدالت) وہ بلا تنخواہ سپاہی یا چپراسی جو مال گزاری وصول کرنے پر مقرر ہو اور جس کا نام رجسٹر ملازمت میں درج نہیں ہوتا حکام سے صرف ذکر کر دینا کافی ہوتا ہے، اسے طلبانہ سے اجرت دی جاتی ہے، پیادہ، عدالت کا سمن وغیرہ تعمیل کرانے والا سپاہی، تعلقہ دار، چپراسی

مَذکُورَہ

جس کا ذکر کیا گیا ہو، ذکر کیا ہوا

مَذْکُورَۂ صَدَر

مَذکُورَۂ صَدر

مذکور الصدر، مذکورہ بالا، جس کا اوپر ذکر ہو چکا ہو، جو پہلے ذکر کیا جا چکا ہو

مَذکُورَہ بالا

جس کا ذکر اوپر (کی عبارت میں) آ چکا ہو، اوپر ذکر کیا ہوا

مَذکُورات

باتیں، مذکورہ، بیانات، معاملات

مَذکُورُ الصَّدر

جس کا پہلے یا اوپر ذکر کیا جا چکا ہو ، مذکورئہ بالا ۔

مَذْکُورَۂ بالا

مَذکُورَۃ

مذکور (رک) کی تانیث (عربی تراکیب میں مستعمل)

مَذکُورَۃُ الصَّدر

رک : مذکور الصدر ۔

مَذکُورُ الذِّکْر

رک : مذکور الصدر ۔

مُذکر

مذکر، یاد کرنے والا

مِذکار

وہ (عورت) جو ہمیشہ اولادِ نرینہ یعنی لڑکا جنتی ہو

مُذَکَّر

نر، مرد

میز کُرْسی

کیا مَذْکُور

کیا ذکر ہے، ذکر کا کچھ موقع و محل نہیں، جگہ نہیں، نام نہیں، ذکر بے محل ہے، تذکرہ بے معنی ہے

ذِکْر مَذْکُور

بات چیت، گفتگو، تذکرہ

سابِقُ المَذْکُور

حَسبِ مَذْکُور

ذِکْر و مَذْکُور

گفتگو، بحث، دلیل و دلائل، ذکر

مَذکَرَہ

وہ چیز جو یاد رکھنے کے قابل ہو ، قابل یادگار شے (خصوصا ً مقدس شے) ؛ بیان کرنا ، ذکر کرنا ؛ ذکر ، بیان

مُذَکَّری

مذکر (رک) سے متعلق ، مردانہ ، نرینہ ۔

مُذاکَرَہ

کسی امر پر باہمی گفتگو، مباحثہ، کسی مسئلے یا معاملے پر آپس میں بات چیت یا بحث کرنا، باہم ذکرکرنا

مُذاکَرات

بات چیت، مباحثے

مَزَہ کِرکِرا کَر دینا

لطف غارت کرنا ، لطف کھو دینا ، رنگ میں بھنگ ڈالنا ۔

مَزا کَرنا

مزا اُٹھانا ، لطف اُٹھانا ، عیش کرنا ۔

مَزے کَرنا

لطف اُڑانا، عیش کرنا، خوش فعلیاں کرنا، تماشے کرنا

مُذَکَّرانَہ

نر کی طرح کا ، مرد کی طرح ، مردانہ ، نروں کی طرح ، مردانہ وار ۔

مُذَکَّرِیَّت

مذکر ہونے کی حالت ، مردانہ پن ، مرد ہونا ، نر ہونا ، نرینہ پن ۔

مَذاق رَوا رَکھنا

ہنسی مذاق یا دل لگی کا برتاؤ رکھنا ۔

مَزَہ کَرنا

انوکھی بات کرنا ، تماشے کی بات کرنا ، تماشا دکھانا ، لطف دکھانا ۔

مَزا کِرکِرا کَرنا

بے لطفی کرنا، عیش و نشاط میں مخل ہونا، رنگ میں بھنگ کرنا

مَذاق رَم

نمودار ہو کر غائب ہونے کا عمل ؛ اوپر سے نیچے آنا یعنی خاکساری کی صورتِ حال ، فرار ، بھاگنا ۔

ماضی قَرِیب

قریب کا گزرا ہوا زمانہ، تھوڑے عرصے قبل کا زمانہ

مَذاق رَکھنا

ذوق رکھنا ، دلچسپی رکھنا ۔

مَوضُوع کَرنا

وضع کرنا ، بنانا ۔

میز و کُرسی

میز اور کرسی جو کھانے یا لکھنے پڑھنے کے لیے لگائی جائے ۔

مَزا کِرکِرا ہونا

مزا کرکرا کرنا (رک) کا لازم ، مزہ خراب ہونا ، رنگ میں بھنگ ہونا ، لطف جاتا رہنا ۔

مَزَہ کِرکِرا ہونا

رنگ میں بھنگ پڑنا، بے لطفی ہونا

مَزَہ کِرکِرا کَرنا

۔لطف کھودینا۔ سچ پوچھئے تو اس سال گرمی گردوغبار اور پسینے کے شرّاٹوںنے سارا مزہ کرکرا کردیا۔

مَزا کِرکِرا ہو جانا

مزا کرکرا کرنا (رک) کا لازم ، مزہ خراب ہونا ، رنگ میں بھنگ ہونا ، لطف جاتا رہنا ۔

مَذاق دِل

دل کا ذوق، دل کی کیفیت، دلی خواہش

مَذاق دِید

مشاہدئہ کائنات کا ذوق و شوق، کسی شے کو دیکھنے کی چاہ یا طلب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسبِ مَذْکُور کے معانیدیکھیے

حَسبِ مَذْکُور

hesb-e-mazkuurहस्ब-ए-मज़्कूर

وزن : 22221

English meaning of hesb-e-mazkuur

  • as mentioned above

हस्ब-ए-मज़्कूर के हिंदी अर्थ

  • वि. कहे हुए के मुताबिक़, ऊपर लिखे हुए के अनुसार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسبِ مَذْکُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسبِ مَذْکُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone