تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیچ" کے متعقلہ نتائج

پیشَہ

کام، شغل، مشغلہ، عمل، ہنر یا فن، روزگار جو کسب معاش کا ذریعہ ہو، دھندا، حرفہ، کاروبار، کسب، طوائف پنا، ظوائف کا پیشہ اختیار کرنے کی حالت

پیشا

کوئی بھی مخصوص کام ہنر یا کسب، پیشہ

پیشی

ایک پودا، بالچھڑ، جٹا ماسی، سنبل الطیب، کھلا ہوا پھول

پیشہ کرنا

رنڈی پن کا کام کرنا ، تحصیل معاش کے طور پر زنا کرانا.

پاشا

پادشا (رک) کی تخفیف.

پاشی

پاش سے اسم کیفیت

پِشی

بالچھڑ

پیشَہ تَھکْنا

کاروبار کا مندا ہونا ، بیوپار میں نقصان ہونا.

pasha

تواریخ: ترکی اعلیٰ افسر کے نام کے ساتھ لگایا جانے والا القاب، م: انور پاشا۔.

پیشَہ اُٹھانا

پیشہ اختیار کرنا .

پیشَہ چَمَکْنا

بیو پار میں فائدہ ہونا ، کاروبار میں ترقی ہونا.

پیشَہ حَبِیبُ اللہ جو نہَ کَرے لَعْنَتُ اللہ

محنت کر کے کھانا خدا کو پسند ہے، حرام خور کو خدا برا سمجھتا ہے، محنت کی کمائی اچھی ہے

پیشَہ دار

رک : پیشہ ور .

پیشَہ وَری

پیشہ ور کا کام، ہنر یا فن، روزگار جو کسبِ معاش کا ذریعہ ہو، دھندا، حرفہ، کاروبار، کسب

پیشَہ گاہ

تجارت کی منڈی.

پیشَہ گَرْم کَرْنا

مشغلہ کام یا عمل کو تیز کرنا .

پیشَہ آموز

کوئی کام یا فن وغیر سکھانے والا.

پیشانی

ماتھا، جبیں

پیشَہ وَرانَہ

پیشہ ور سے منسوب، پیشہ وروں جیسا

پیشَہ وَر

کاروبار کرنے والا، ہنر یا کام کے ذریعے سے روزی کمانے والا، کاریگر، اہل حرفہ، دوکان دار، تاجر

پیشہ کرانا

۱. ( عورت کا ) کسب معاش کے لیے برا کام کرانا .

پیشَہ وَرانَہ تَعلِیم

پیشا پیش

پیشا دَسْت

ہاتھ کا دانْو .

پیشَہ گاہِ عالی

تجارتی مرکز، بڑی منڈی

پیشَۂ مامُون

(تجارت) تامین (رک) کے تحت کی جانے والی تجارت ، تامینی تجارت.

پیشَہِ داخِلَہ

ملک کی اندرونی تجارت.

پیشَہِ خارِجَہ

بیرونی تجارت، بر آمد

پیشَۂ حَبِیبُ اللہ

محنت کی کمائی کو خدا دوست رکھتا .

پیشاب

موت، بول، قارورہ

پیشَۂ عِشْق

پیشاوَری

پاکستان کے ایک مشہور شہر پشاور کا رہنے والا، پشاور کا

پیشاب دان

پیشاوَر

پِیشاب بَنْد

ایک بیماری جس میں پیشاب نہیں آتا، حبس البول

پیشاب گاہ

اسٹیشن، بازار، اسپتال وغیرہ میں بنی ہوئی وہ جگہ جہاں پیشاب کیا جائے، موتنی

پیشاب آوَر

پیشَن

پیسنے، کچلنے، کوٹنے یا سفوف بنانے کا عمل، پیسنے یا کوٹنے کا آلہ، چکی، سل، بٹہ

پیشاب کَرْنا

موتنا، خودبخود انزال ہوجانا

پیشانی میں داغ ہونا

ماتھے پر سجدہ کرنے سے نشان پڑ جانا

پِشاوَر

شمالی پاکستان کا ایک مشہور شہر

پیشانی رَگَڑْنا

خوشامد کرنا، جبہہ سائی کرنا، منت سماجت کرنا، اظہار عقیدت کرنا

پیشاب لَگْنا

پیشاب خارج کرنے کی ضرورت محسوس ہونا، مثانے میں پیشاب کا باہر نکلنے کے لیے زور کرنا

پیشانی کا داغ

نشان جو بہت سجدوں سے یا پیشانی کسی چیز پر رگڑنے سے پڑجاتا ہے

پیشاب نِکَل پَڑنا

رک: پیشاب خطا ہونا .

پیشانی پَر بَل پَڑنا

چہرے سے تکہ ظاہر ہونا ، رنج و ملال غصہ یا نا گورای کا ظاہر ہونا ، غیظ و غضب سے بھر جانا ، تیور بگڑ جانا .

پیْشانیٔ عالَم

پیشانی پَرْ عَرَق آنا

(لفظاََ) ماتھے پر پسینہ آنا

پیشانی میں بَل پَڑْنا

چہرے سے رنج ظاہر ہونا، ملال ہونا، غصہ ہونا

پیشانی کی شِکَنْ کو تَحْرِیر بَنا کَرْ پَڑْھنا

چہرے سے عندیہ یا دل کی بات تاڑ لینا

پیشانی پَر شِکَن پڑنا

ملال ہونا، چہرے سے آثار رنج وملال ظاہر ہونا، (فقرہ) وہ یہ خبر سن کر اس قدر ملول ہوئے کہ پیشانی پر شکن پڑگئی

پیشانی دَھرْنا

سر جھکانا، پیشانی رگڑنا

پیشاب کَرْ دینا

۱. رک : پیشاب خطا ہونا .

پیشانی کا پَسِینَہ ایڑی کو آنا

سخت محنت کرنا، جدوجہد کرنا

پیشاب کی دھار پر مارنا

(مجازاََ) بہت ذلیل سمجھنا

پیشاب میں چَراغ جَلْنا

رک : پیشاب سے چراغ جلنا .

پیشانی پَر داغ لَگانا

بدنام ہونا

پیشاب کا اَٹکاؤ

ایک بیماری جس میں پیشاب نہیں آتا، حبس البول

پیشاب ڈالْنا

پیشاب کرنا ، پیشاب سے فارغ ہونا .

پیشانی رَوْشَن ہونا

آدمی کی اچھی خصلت کا چہرے سے ظاہر ہونا، نور ایمان سے چہرہ دمکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیچ کے معانیدیکھیے

ہیچ

hechहेच

اصل: فارسی

وزن : 21

ہیچ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جس کا وجود نہ ہو یا باقی نہ رہ سکے، ناچیز، برطرف، لاشے، نابود
  • کچھ بھی نہیں، بالکل نہیں
  • کوئی، کچھ نیز کسی
  • بے اصل، بے حقیقت، معمولی، ادنیٰ، کم حیثیت
  • فانی، باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا
  • ناکارہ، نکما، بیکار، ناقابل، بے مصرف
  • (مقابلتاً) کم زور، (کسی فن میں) کم تر
  • قابل نفرت، زبوں، بیہودہ، ذلیل و خوار، بے توقیر
  • فضول، بے سود، بے کار، خارج از مطلب
  • تھوڑی سی، کم، قلیل، اَندک (مقدار، رقم وغیرہ)

شعر

English meaning of hech

Adjective, Masculine

हेच के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • कोई, कुछ नहीं, कम, फीका, निकम्मा, नाकारा
  • जिसका कुछ भी महत्त्व न हो, तुच्छ
  • तुच्छ, पोच, व्यर्थ, बेकार, कोई, कश्चित

ہیچ سے متعلق دلچسپ معلومات

ہیچ یہ لفظ بہت پرانا ہے، لیکن بعض قدیم ترین فارسی لغات جو میں نے دیکھے، ان میں نہیں ملا۔ ’’موید الفضلا‘‘ (۱۹۵۱) غالباً سب سے قدیم فارسی لغت ہے جس میں ’’ہیچ‘‘ درج ہے۔ ’’موید‘‘ میں اس لفظ کے حسب ذیل معنی لکھے ہیں: ’’معدوم، چیزے، و چیزے نہ‘‘۔ ’’موید الفضلا‘‘ میں سند شاذ و نادر ہی دی گئی ہے، وہاں’’ہیچ‘‘ کے کسی معنی کی سند نہیں۔ لیکن نظیری کا شعر ہے، اگرچہ ’’موید‘‘ کے ذرا بعد کا ہے ؎ ہیچ اکسیر بہ تاثیر محبت نہ رسد کفر آوردم و در عشق تو ایماں کردم اردو میں ’’ہیچ‘‘ کے معنی کا معاملہ ذرا ٹیڑھا ہے۔ ’’معدوم‘‘ اور’’چیزے نہ‘‘ کے مفہوم میں تو اسے کثرت سے برتتے ہیں، لیکن ’’چیزے‘‘، یعنی ’’کچھ، کوئی چیز‘‘ کے معنی میں اردو کی سند بہت مشکل سے ملے گی، لیکن بالکل معدوم بھی نہیں۔ میر سوز ؎ بس سوز کے پہلو سے سرک جاؤ طبیبو عاشق کی نہیں مرگ سوا اور دوا ہیچ یہاں ’’ہیچ‘‘ بمعنی ’’چیزے‘‘ قرار دے سکتے ہیں، لیکن دو امکانات اور بھی ہیں۔ ایک تو یہ کہ مصرعے کی نثر یوں بھی ہوسکتی ہے: عاشق کی [دوا] مرگ سوا نہیں، اور دوا ہیچ [ہے]، یعنی ’’اور سب دوائیں معدوم ہیں، کوئی دوا نہیں‘‘۔ دوسرا امکان یہ ہے کہ یہاں’’ہیچ‘‘ دکنی معنی میں کلمۂ تاکید یا حرف حصرہو، یعنی’’ہی‘‘ کے معنی رکھتا ہو۔ اب نثر یوں ہوگی: مرگ سوا عاشق کی دوا ہیچ نہیں، ‘‘یعنی ’’دوا ہی نہیں‘‘۔ کلمۂ تاکید یا حرف حصرکے طور پر جنوبی ہند میں’’ہیچ‘‘ کثرت سے بولا جاتا ہے، اوروہاں نفی کی بھی شرط نہیں: ’’یہ تو ہی ایچ‘‘ بمعنی ’’یہ تو ہے ہی‘‘، ’’یہ تو اس کا گھرایچ ہے‘‘، بمعنی ’’یہ تو اس کا گھر ہی ہے‘‘ طرح کے فقرے وہاں عام ہیں۔ دکنی کا امکان میں نے اس لئے ظاہر کیا کہ اس بات سے کم لوگ واقف ہیں کہ اٹھارویں صدی کی دہلی اور دکن میں بہت سے استعمالات و محاورات مشترک تھے۔ ’’ہیچ‘‘ کی ردیف میں بہادرشاہ ظفر کے دیوان اول میں ایک غزل کے بعض شعر ہمارے مفید مطلب ہوں گے ؎ جن ناموروں کے کہ جہاں زیر نگیں تھا اب ڈھونڈے تو ان کا ہے کہیں نام و نشاں ہیچ یہاں کئی امکانات ہیں: (۱) استفہام و استجاب: ’’اب تو ڈھونڈے تو کہیں ہے ان کا نام و نشاں؟ کچھ بھی نہیں، کہیں بھی نہیں۔‘‘ (۲) ’’ہیچ‘‘ حرف تاکید: ’’۔۔۔کہیں نام و نشاں ہیچ [ہی] ہی؟‘‘ (۳) ’’ہیچ‘‘ بمعنی’’کچھ‘‘: ’’۔۔۔کہیں کچھ نام و نشاں ہے؟‘‘ مندرجہ ذیل میں معنی ’’کچھ، چیزے‘‘ بالکل صاف ہیں ؎ جو ہوتی ہے ہوگی نہیں امکاں کہ نہ ہوئے پھر فکر سے کیا فائدہ غیر از خفقاں ہیچ یعنی: ’’خفقاں کے سوا کچھ/کوئی فائدہ نہیں‘‘۔ لیکن ان معنی میں اب ’’ہیچ‘‘ شمالی ہند کی زبان میں بہت اجنبی معلوم ہوتا ہے، شاعری میں شاید چل جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone