تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیچ" کے متعقلہ نتائج

عَرْش

ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت و بلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سے بلند خیال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ نور الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی، تخت (فرش کا نقیض)

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْش رَس

عرش پر پہنچنے والا ، مقبول.

عَرْشی

عرش سے منسوب یا متعلق، عرش کا، آسمانی، فلکی

عَرْش حَشَم

جو زندگی میں عرش کے مانندہو ، نہاہت بزرگ ، بہت بلند مرتبہ ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

عَرْش تاز

عرش پر دوڑنے والا ، بلند پرواز ؛ (عموماً) بلند مضامین رقم کرنے والا (قلم وغیرہ).

عَرْش گِیر

عرش پکڑنے والا ؛ (کنایۃً) عرش پہنچنے والا ، نہایت بلند ، فلک گیر ، خدا تک رسائی حاصل کرنے والا.

عَرْش پایَہ

عالی مرتبت، عظیم

عَرْش ہِلنا

خدا کو رحم آجانا

عَرْش نُما

عرش دکھانے والا ؛ (طب) بھن٘گ کا ایک نام.

عَرْشیاں

ملائکۂ مقربین، حاملان عرش، فرشتے

عَرْش پَیما

عرش ناپنے والا

عَرْش پَناہ

(مجازاً) نہایت عالی مرتبہ ، نہایت بلند و بزرگ.

عَرْش گِیری

بلندی ، فلک پیمانی.

عَرْش سَریر

عرش جس کا تخت ہو ، عرش پر بیٹھنے والا ، بلند مرتبہ ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

عَرْش ہِلانا

مظلوم کی آہ کا اثر ہونا

عَرْش سِماک

(ہیئت) سات ستاروں کا مجوعہ جو کواکب باطیہ کی پُشت پر سماکِ اعزال کے جنوب میں واقع ہے ، حمال.

عَرْش وَقار

عالی مرتبت.

عَرْش مَکاں

عرش پر رہنے والا ، عرش پر مقیم ؛ مراد : خدائے تعالیٰ.

عَرْش کا تارا

سب سے بلند، نہایت عالی مرتبہ، بلند درجہ

عَرْش پَر جانا

بہت عروج حاصل کرنا

عَرْش پَر ہونا

بہت اعلیٰ مقام کا لطف اٹھانا، بلند مقام پر فائز ہونا

عَرْش کا ٹوٹا

آسمانی نقصان، آسمانی ضرر، وہ نقصان جو آسمان سے ہو

عَرْش ساماں

قدرو منزلت میں عرش جیسا ، بلند مرتبہ ، اعلیٰ و ارفع.

عَرْش کا ٹُوٹا

نہایت حسین و جمیل، چندے آفتاب چندے مہتاب

عَرْشِیان

فرشتے، ملائکہ مقربین، حاملان عرش

عَرْش ہِل جانا

عرش پرہلچل مچ جانا، مظلوم کی فریاد سن کر خدا کو رحم آجانا

عَرْش سے فَرْش تَک

آسمان سے زمین تک، اوپر سے نیچے تک

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْش سے اُتارْنا

وہ کام کرنا جو کسی سے نہ ہو سکے، کارِنمایاں انجام دینا، مشکل کام کرنا

عَرْش چُھو آنا

عرش تک پہنچ جانا، بہت بلند ہونا

عَرْش سے جُھولنا

کمال عالی رتبہ ہونا

عَرْش پَر جُھولْنا

عالی مرتبہ ہونا، بڑے رتبے یا درجے پر ہونا

عَرْش پَر بَیٹْھنا

بہت اعلیٰ مقام کا لطف اٹھانا، بلند مقام پر فائز ہونا

عَرْش سے لے فَرْش تَک

آسمان سے زمین تک، اوپر سے نیچے تک

عَرْش آشِیاں

جس کا ٹھکانا عرش ہو

عَرْش نَشِیں

عرش پر بیٹھنے والا

عَرْش آشِیانی

جس کا ٹھکانا عرش ہو

عَرْش آرام گاہ

جس کی آرام گاہ عرش ہو، عرش پر آرام کرنے والا، مرحوم و مغفور کی جگہ مستعمل

عَرْش پَر بِٹھانا

بلند رتبہ دینا، عزّت بخشنا، قدر و منزلت کرنا

عَرْش کا تارا ہونا

نہایت عالی مرتبہ ہونا، بلند درجے پر پہنچنا، چار چاند لگنا

عَرْش کا تارا اُتَرْنا

بقمۂ نوربن جانا، نور کا اُترنا

عَرْش کا پایَہ ہِلْنا

شدّت سے اثر انداز ہونا، تاثیرلانا (دعا وغیرہ کا)

عَرْش پَرْ پَرْ مارْنا

عرش پر اُڑنا، بلند پرواز ہونا، بلند مرتبہ ہونا، بڑے رتبے یا درجے پر ہونا

عَرْش کے تارے ٹوٹنا

عجیب کام ہونا، مشکل کام دکھایا جانا، کار عظیم ہونا

عَرْش اِحْتِشام

بلند مرتبہ، جلیل القدر

عَرْشِ اَکْبَر

(مجازاً) قلبِ انسانی.

عَرْش کا تارا اُتَر آنا

بقعَۂ نوربن جانا، نور کا اترنا

عَرْش پَر چَڑْھنا

عرش پر چڑھانا کالازم، بہت قدر و منزلت پانا، بڑی عزّت حاصل کرنا

عَرْش پَرْ پَہُنچنا

بہت بلند رتبہ ہونا

عَرْش پَرْ پَہُنچانا

بلند درجے پر فائز کر دینا، رتبہ بڑھانا، باعزّت بنانا

عَرْش میں جُھولْنا

بلند پرواز ہونا، عالی مرتبت ہونا، ذی وقار ہونا

عَرْش پَر چَڑھانا

عرش پربٹھانا، نہایت قدر و منزلت کرنا

عَرْشِ عُلا

بڑا تخت، تخت الٰہی، خدا کا عرش

عَرْش پَر دِماغ ہونا

عرش پر دماغ پہنچنا، بہت مغرور ہونا

عَرْش پَر دِماغ رَکھنا

مغرور ہونا

عَرْش سے لے تابَہ فَرْش

آسمان سے زمین تک، اوپر سے نیچے تک

عَرْشِ عَظمَت

عرشی جیسی عظمت والا، عالی مرتبت، بلند پایہ، نہایت اعلیٰ

عَرْش کے تارے توڑْنا

انوکھا یا بڑا کام کرنا، کاریائے نمایاں انجام دینا، اعلیٰ درجے پر پہنچنا

عَرْش پَر چَڑْھ جانا

بہت مغرور ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیچ کے معانیدیکھیے

ہیچ

hechहेच

اصل: فارسی

وزن : 21

Roman

ہیچ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جس کا وجود نہ ہو یا باقی نہ رہ سکے، ناچیز، برطرف، لاشے، نابود
  • کچھ بھی نہیں، بالکل نہیں
  • کوئی، کچھ نیز کسی
  • بے اصل، بے حقیقت، معمولی، ادنیٰ، کم حیثیت
  • فانی، باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا
  • ناکارہ، نکما، بیکار، ناقابل، بے مصرف
  • (مقابلتاً) کم زور، (کسی فن میں) کم تر
  • قابل نفرت، زبوں، بیہودہ، ذلیل و خوار، بے توقیر
  • فضول، بے سود، بے کار، خارج از مطلب
  • تھوڑی سی، کم، قلیل، اَندک (مقدار، رقم وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of hech

Roman

  • jis ka vajuud na ho ya baaqii na rah sake, naachiiz, baratraf, laashe, naabuud
  • kuchh bhii nahiin, bilkul nahii.n
  • ko.ii, kuchh niiz kisii
  • beasal, behaqiiqat, maamuulii, adnaa, kam haisiyat
  • faanii, baaqii na rahne vaala, miT jaane vaala
  • naakaara, nikammaa, bekaar, naaqaabil, bemusarraf
  • (muqaabaltan) kamzor, (kisii fan men) kamtar
  • kaabil-e-nafrat, zabuu.n, behuuda, zaliil-o-Khaar, betauqiir
  • fuzuul, besuud, be kaar, Khaarij az matlab
  • tho.Dii sii, kam, qaliil, anduk (miqdaar, raqam vaGaira

English meaning of hech

Adjective, Masculine

हेच के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • कोई, कुछ नहीं, कम, फीका, निकम्मा, नाकारा
  • जिसका कुछ भी महत्त्व न हो, तुच्छ
  • तुच्छ, पोच, व्यर्थ, बेकार, कोई, कश्चित

ہیچ سے متعلق دلچسپ معلومات

ہیچ یہ لفظ بہت پرانا ہے، لیکن بعض قدیم ترین فارسی لغات جو میں نے دیکھے، ان میں نہیں ملا۔ ’’موید الفضلا‘‘ (۱۹۵۱) غالباً سب سے قدیم فارسی لغت ہے جس میں ’’ہیچ‘‘ درج ہے۔ ’’موید‘‘ میں اس لفظ کے حسب ذیل معنی لکھے ہیں: ’’معدوم، چیزے، و چیزے نہ‘‘۔ ’’موید الفضلا‘‘ میں سند شاذ و نادر ہی دی گئی ہے، وہاں’’ہیچ‘‘ کے کسی معنی کی سند نہیں۔ لیکن نظیری کا شعر ہے، اگرچہ ’’موید‘‘ کے ذرا بعد کا ہے ؎ ہیچ اکسیر بہ تاثیر محبت نہ رسد کفر آوردم و در عشق تو ایماں کردم اردو میں ’’ہیچ‘‘ کے معنی کا معاملہ ذرا ٹیڑھا ہے۔ ’’معدوم‘‘ اور’’چیزے نہ‘‘ کے مفہوم میں تو اسے کثرت سے برتتے ہیں، لیکن ’’چیزے‘‘، یعنی ’’کچھ، کوئی چیز‘‘ کے معنی میں اردو کی سند بہت مشکل سے ملے گی، لیکن بالکل معدوم بھی نہیں۔ میر سوز ؎ بس سوز کے پہلو سے سرک جاؤ طبیبو عاشق کی نہیں مرگ سوا اور دوا ہیچ یہاں ’’ہیچ‘‘ بمعنی ’’چیزے‘‘ قرار دے سکتے ہیں، لیکن دو امکانات اور بھی ہیں۔ ایک تو یہ کہ مصرعے کی نثر یوں بھی ہوسکتی ہے: عاشق کی [دوا] مرگ سوا نہیں، اور دوا ہیچ [ہے]، یعنی ’’اور سب دوائیں معدوم ہیں، کوئی دوا نہیں‘‘۔ دوسرا امکان یہ ہے کہ یہاں’’ہیچ‘‘ دکنی معنی میں کلمۂ تاکید یا حرف حصرہو، یعنی’’ہی‘‘ کے معنی رکھتا ہو۔ اب نثر یوں ہوگی: مرگ سوا عاشق کی دوا ہیچ نہیں، ‘‘یعنی ’’دوا ہی نہیں‘‘۔ کلمۂ تاکید یا حرف حصرکے طور پر جنوبی ہند میں’’ہیچ‘‘ کثرت سے بولا جاتا ہے، اوروہاں نفی کی بھی شرط نہیں: ’’یہ تو ہی ایچ‘‘ بمعنی ’’یہ تو ہے ہی‘‘، ’’یہ تو اس کا گھرایچ ہے‘‘، بمعنی ’’یہ تو اس کا گھر ہی ہے‘‘ طرح کے فقرے وہاں عام ہیں۔ دکنی کا امکان میں نے اس لئے ظاہر کیا کہ اس بات سے کم لوگ واقف ہیں کہ اٹھارویں صدی کی دہلی اور دکن میں بہت سے استعمالات و محاورات مشترک تھے۔ ’’ہیچ‘‘ کی ردیف میں بہادرشاہ ظفر کے دیوان اول میں ایک غزل کے بعض شعر ہمارے مفید مطلب ہوں گے ؎ جن ناموروں کے کہ جہاں زیر نگیں تھا اب ڈھونڈے تو ان کا ہے کہیں نام و نشاں ہیچ یہاں کئی امکانات ہیں: (۱) استفہام و استجاب: ’’اب تو ڈھونڈے تو کہیں ہے ان کا نام و نشاں؟ کچھ بھی نہیں، کہیں بھی نہیں۔‘‘ (۲) ’’ہیچ‘‘ حرف تاکید: ’’۔۔۔کہیں نام و نشاں ہیچ [ہی] ہی؟‘‘ (۳) ’’ہیچ‘‘ بمعنی’’کچھ‘‘: ’’۔۔۔کہیں کچھ نام و نشاں ہے؟‘‘ مندرجہ ذیل میں معنی ’’کچھ، چیزے‘‘ بالکل صاف ہیں ؎ جو ہوتی ہے ہوگی نہیں امکاں کہ نہ ہوئے پھر فکر سے کیا فائدہ غیر از خفقاں ہیچ یعنی: ’’خفقاں کے سوا کچھ/کوئی فائدہ نہیں‘‘۔ لیکن ان معنی میں اب ’’ہیچ‘‘ شمالی ہند کی زبان میں بہت اجنبی معلوم ہوتا ہے، شاعری میں شاید چل جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْش

ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت و بلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سے بلند خیال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ نور الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی، تخت (فرش کا نقیض)

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْش رَس

عرش پر پہنچنے والا ، مقبول.

عَرْشی

عرش سے منسوب یا متعلق، عرش کا، آسمانی، فلکی

عَرْش حَشَم

جو زندگی میں عرش کے مانندہو ، نہاہت بزرگ ، بہت بلند مرتبہ ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

عَرْش تاز

عرش پر دوڑنے والا ، بلند پرواز ؛ (عموماً) بلند مضامین رقم کرنے والا (قلم وغیرہ).

عَرْش گِیر

عرش پکڑنے والا ؛ (کنایۃً) عرش پہنچنے والا ، نہایت بلند ، فلک گیر ، خدا تک رسائی حاصل کرنے والا.

عَرْش پایَہ

عالی مرتبت، عظیم

عَرْش ہِلنا

خدا کو رحم آجانا

عَرْش نُما

عرش دکھانے والا ؛ (طب) بھن٘گ کا ایک نام.

عَرْشیاں

ملائکۂ مقربین، حاملان عرش، فرشتے

عَرْش پَیما

عرش ناپنے والا

عَرْش پَناہ

(مجازاً) نہایت عالی مرتبہ ، نہایت بلند و بزرگ.

عَرْش گِیری

بلندی ، فلک پیمانی.

عَرْش سَریر

عرش جس کا تخت ہو ، عرش پر بیٹھنے والا ، بلند مرتبہ ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

عَرْش ہِلانا

مظلوم کی آہ کا اثر ہونا

عَرْش سِماک

(ہیئت) سات ستاروں کا مجوعہ جو کواکب باطیہ کی پُشت پر سماکِ اعزال کے جنوب میں واقع ہے ، حمال.

عَرْش وَقار

عالی مرتبت.

عَرْش مَکاں

عرش پر رہنے والا ، عرش پر مقیم ؛ مراد : خدائے تعالیٰ.

عَرْش کا تارا

سب سے بلند، نہایت عالی مرتبہ، بلند درجہ

عَرْش پَر جانا

بہت عروج حاصل کرنا

عَرْش پَر ہونا

بہت اعلیٰ مقام کا لطف اٹھانا، بلند مقام پر فائز ہونا

عَرْش کا ٹوٹا

آسمانی نقصان، آسمانی ضرر، وہ نقصان جو آسمان سے ہو

عَرْش ساماں

قدرو منزلت میں عرش جیسا ، بلند مرتبہ ، اعلیٰ و ارفع.

عَرْش کا ٹُوٹا

نہایت حسین و جمیل، چندے آفتاب چندے مہتاب

عَرْشِیان

فرشتے، ملائکہ مقربین، حاملان عرش

عَرْش ہِل جانا

عرش پرہلچل مچ جانا، مظلوم کی فریاد سن کر خدا کو رحم آجانا

عَرْش سے فَرْش تَک

آسمان سے زمین تک، اوپر سے نیچے تک

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْش سے اُتارْنا

وہ کام کرنا جو کسی سے نہ ہو سکے، کارِنمایاں انجام دینا، مشکل کام کرنا

عَرْش چُھو آنا

عرش تک پہنچ جانا، بہت بلند ہونا

عَرْش سے جُھولنا

کمال عالی رتبہ ہونا

عَرْش پَر جُھولْنا

عالی مرتبہ ہونا، بڑے رتبے یا درجے پر ہونا

عَرْش پَر بَیٹْھنا

بہت اعلیٰ مقام کا لطف اٹھانا، بلند مقام پر فائز ہونا

عَرْش سے لے فَرْش تَک

آسمان سے زمین تک، اوپر سے نیچے تک

عَرْش آشِیاں

جس کا ٹھکانا عرش ہو

عَرْش نَشِیں

عرش پر بیٹھنے والا

عَرْش آشِیانی

جس کا ٹھکانا عرش ہو

عَرْش آرام گاہ

جس کی آرام گاہ عرش ہو، عرش پر آرام کرنے والا، مرحوم و مغفور کی جگہ مستعمل

عَرْش پَر بِٹھانا

بلند رتبہ دینا، عزّت بخشنا، قدر و منزلت کرنا

عَرْش کا تارا ہونا

نہایت عالی مرتبہ ہونا، بلند درجے پر پہنچنا، چار چاند لگنا

عَرْش کا تارا اُتَرْنا

بقمۂ نوربن جانا، نور کا اُترنا

عَرْش کا پایَہ ہِلْنا

شدّت سے اثر انداز ہونا، تاثیرلانا (دعا وغیرہ کا)

عَرْش پَرْ پَرْ مارْنا

عرش پر اُڑنا، بلند پرواز ہونا، بلند مرتبہ ہونا، بڑے رتبے یا درجے پر ہونا

عَرْش کے تارے ٹوٹنا

عجیب کام ہونا، مشکل کام دکھایا جانا، کار عظیم ہونا

عَرْش اِحْتِشام

بلند مرتبہ، جلیل القدر

عَرْشِ اَکْبَر

(مجازاً) قلبِ انسانی.

عَرْش کا تارا اُتَر آنا

بقعَۂ نوربن جانا، نور کا اترنا

عَرْش پَر چَڑْھنا

عرش پر چڑھانا کالازم، بہت قدر و منزلت پانا، بڑی عزّت حاصل کرنا

عَرْش پَرْ پَہُنچنا

بہت بلند رتبہ ہونا

عَرْش پَرْ پَہُنچانا

بلند درجے پر فائز کر دینا، رتبہ بڑھانا، باعزّت بنانا

عَرْش میں جُھولْنا

بلند پرواز ہونا، عالی مرتبت ہونا، ذی وقار ہونا

عَرْش پَر چَڑھانا

عرش پربٹھانا، نہایت قدر و منزلت کرنا

عَرْشِ عُلا

بڑا تخت، تخت الٰہی، خدا کا عرش

عَرْش پَر دِماغ ہونا

عرش پر دماغ پہنچنا، بہت مغرور ہونا

عَرْش پَر دِماغ رَکھنا

مغرور ہونا

عَرْش سے لے تابَہ فَرْش

آسمان سے زمین تک، اوپر سے نیچے تک

عَرْشِ عَظمَت

عرشی جیسی عظمت والا، عالی مرتبت، بلند پایہ، نہایت اعلیٰ

عَرْش کے تارے توڑْنا

انوکھا یا بڑا کام کرنا، کاریائے نمایاں انجام دینا، اعلیٰ درجے پر پہنچنا

عَرْش پَر چَڑْھ جانا

بہت مغرور ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone