تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہیچ و پوچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہیچ و پوچ کے معانیدیکھیے
وزن : 1221
موضوعات: علم الکلام کنایۃً
ہیچ و پوچ کے اردو معانی
صفت
- ۱. رک ہیچ پوچ، بے اصل ، بے حقیقت نیز سہل اور بے مغز (چیز) نیز فضول ، بیکار
- ۲. نہایت ادنیٰ، حقیر، معمولی، گھٹیا
- ۳. نکما، ناکارہ، جو کسی کام کا نہ ہو
- ۴. ذلیل، رسوا
- ۵. لغو، بیہودہ، مہمل (کلام وغیرہ)
हेच-ओ-पोच के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़लील, रुसवा
- निकम्मा, नाकारा, जो किसी काम का ना हो
- निहायत अदना, तुच्छ, मामूली, घटिया
- बेकार, बेहूदा, निरर्थक कलाम वग़ैरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہیچ و پوچ)
ہیچ و پوچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔