تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَضْم آوَر" کے متعقلہ نتائج

حَزْم

دانائی کے ساتھ احتیاط، دور اندیشی، دوربینی، ہوشیاری

ہَزْم

فوج کی شکست، بھاگڑ، بھگدڑ، شکستِ فاش، فرار، لشکر تتربتر ہونے کی حالت، پسپائی

ہَضْم

(لفظاً) شکستگی، ٹوٹنا، چور چور ہونا

حَزْمَہ

(طب) ہتھیلی بھر یا چُٹکی بھر وزن جو ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے .

ہَضْمی

ہضم (رک) سے متعلق ، ہاضمے کا ۔

ہَضْم شُدَہ

کوئی بھی ایسی خوراک جو ہضم ہونے کے عمل سے گزر کر اپنے اجزا میں تبدیل ہوچکی ہو ؛ جو ہضم ہوگیا ہو ، پچنے والا ۔

ہَضْم نَفْس

نفس کشی نیز انکسار ، عاجزی ۔

ہَضْمِ سِوُم

ہضم غذا کا تیسرا حصہ ۔

ہَضْم کُنِنْدَہ

ہضم کرنے والا ، جو ہضم کیا جائے ۔

ہَضْم ہونا

ذہن نشین ہونا

ہَضْم آوَر

ہاضم، ہضم کرنے میں مدد دینے والا، ہضم کرنے والا

ہَضْم آخِر

رک : ہضم رابعہ ۔

ہَضْم کَرْنا

پچانا، تحلیل کرنا (غذا کا)

ہَضْم پَذِیر

ہضم ہو جانے والا.

ہَضْم جِگَری

کسی عرق کا جگر میں غذا کو خون بنا دینا ۔

ہَضْمِ ثانی

تحلیل غذا کا دوسرا درجہ جو بعض پرانے اطبا کے خیال میں جگر میں ہوتا ہے ۔

ہَضْمِ غِذا

पक्वाशय में अन्न को पचना, अन्नपाक ।।

ہَضْم ناقِص

کمزور ہاضمہ، خراب ہاضمہ

ہَضْمِ رابِع

رک : ہضم رابعہ ۔

ہَضْمِ مَعْدی

معدے کا پہلا ہضم ، معدے کے اندر غذا کا پکنا یا ہضم ہونا ؛ ہضم کیلوسی ۔

ہَضْمِ کَبْدی

جگر کے اندر کیلوس کا ہضم ہو کر کیموس یا اخلاط بننا ، جگر کا ہضم ، دوسرا ہضم .

ہَضْمِ کامِل

पक्वाशय में अन्न का पूर्ण रूप से पच जाना ।

ہَضْمِ صَحِیح

عمدہ پچاؤ، کھانے کا اچھی طرح سے درجہ بدرجہ ہضم

ہَضْمِ عُضْوی

رک : ہضم رابعہ ؛ اعضاء کے اندر خون وغیرہ کا ہضم ہونا.

ہَضْمِ رابِعَہ

ہضم غذا کا چوتھا درجہ جو بعض پرانے اطباء کے خیال میں عروق میں ہوتا ہے ۔

ہَضْم ہو جانا

پچنا ، تحلیل ہونا (غذا کا)

ہَضْمِ کَیلوسی

رک : ہضم معدی جو معروف ہے ۔

ہَضْمِ کَیموسی

رک : ہضم کبدی جو رائج ہے ۔

ہَضْمِ عُرُوقی

رگوں کا ہضم ، تیسرا ہضم ، عروق (رگوں) کے اندر کا خون ہضم ہونا .

ہَضْم کَر لینا

چھپا لینا ، دبا لینا نیز اغماض برتنا ، چشم پوشی کرنا

ہَضْم کَر جانا

کسی کتاب یا فلسفے یا علم کو اچھی طرح ذہن نشین کرلینا ، ذہن اور دل میں اتارنا ، پوری طرح سمجھنا ، اپنے اندر جذب کرلینا

ہَضْمی رَس

(حیاتیات) ہاضمے میں مدد دینے والی رطوبت ، کیمیاوی خمیرہ

حَزْم و احتِیاط

ہوشیاری، خبرداری، چوکسی، نگہبانی

ہَضْم کَر بَیٹْھنا

ہضم کرنا، مال مارنا، غبن کرنا

ہَضْمی نالی

(حیاتیات) غذا کی نالی

ہَضْمی عَمَل

تغذیے کا عمل ، نظام ہضم ۔

ہَضْم میں فُتُور ہونا

غذا کے ہضم ہونے میں رکاوٹ اور خلل پڑنا

ہَضْمی لُعاب

ہضم میں مددگار لعاب ،کیمیاوی خمیر خامرات ۔

ہَضْمی نِظام

نظام ہاضمہ ، ہضم کا طریق کار ۔

ہَضْمی خامْرَہ

(حیاتیات) کیمیاوی خمیر جو تغذیے کے عمل کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے ۔

ہَضْمی عَمَلِیَہ

انضام کا عمل ، ہضم ہونے کا عمل ۔

ہَضْماً لِلنَّفس

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) کسی نفسی سے ، عاجزی سے ، انکساری سے ، بوجہ کسر نفس .

حَزْمَۂ لَطِیفَہ

(طب) تین درم یا چار مثقال یا ایک ماشہ چار رتی یا ڈیڑھ یا سوا دو تولہ .

ہَضْمی خَمِیرات

(حیاتیات) تغذیے کے عمل میں مدد دینے والی تخمیر

ہَضْماً لِنَّفْسِہ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) رک : ہضماًللنفس.

سَہْلُ الْہَضْم

جلدی ہضم ہونے والا

ضُعْفِ ہَضْم

ہاضمے کی کمزوری یا خرابی

زُود ہَضْم

جلد ہضم ہو جانے والا، ہلکی غذا، لطیف خوراک، جلد جُزوِ بدن ہو جانے والی غِذا

کھانا ہضم کرنا

کھانے کا معدے میں جاکر تحلیل ہونا

قَرِیبُ الہَضْم

जो खाया हुआ पदार्थ पचने के समीप हो, हज़म होने के क़रीब, पक्वप्राय ।।

ضَعِیفُ الہَضْم

दे. 'ज़ईफुलमेदः या मैदा, दो. शु. है।

فَسادِ ہَضْم

(طب) قوّتِ ہاضمہ کا خراب ہو جانا، ہضم میں فتور آ جانا، کھانا اچھی طرح ہضم نہ ہونا، بدہضمی

فُتُورِ ہَضْم

بد ہضمی، سوء ہضم، ان پچ

غِذا ہَضْم کَرنا

غذا کو تحلیل کرکے معدے سے نکال دینا

بات ہَضْم کَرْنا

ناگوار بات کو ضبط کرنا، پی جانا

کھیل خَتْم پَیسَہ ہَضْم

تماشا ہوچکا اب جائیے ، کسی کام ، بات یا امر کے مکمل یا ختم ہونے یا بچّوں کو ٹالنے کے لیے کہا جاتا ہے ، کسی معاملے میں تشنگی رہ جانے پر بھی کہا جاتا ہے ، کام کو پایۂ تکمیل تک پہنچائے بغیر اُس کے ختم کردینے کا اعلان.

غِذا ہَضْم ہونا

غذا کا تحلیل ہوکر معدے میں سے نکل جانا

مُرْغا پَشم بھیڑ ہَضم

جو بڑی چیز اُڑا لیتا ہے اس کے سامنے چھوٹی چیز کیا ہے

گیہُوں کی ہَضْم نَہیں ہوتی

دولت یا کسی قسم کی ترقی ہو جانے پر مزاج کا بدل جانا.

بات پیٹ میں ہَضْم کَرْنا

بات پچنا، کسی کی کوئی بات پوشیدہ رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَضْم آوَر کے معانیدیکھیے

ہَضْم آوَر

hazm-aavarहज़्म-आवर

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

ہَضْم آوَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • ہاضم، ہضم کرنے میں مدد دینے والا، ہضم کرنے والا

Urdu meaning of hazm-aavar

  • Roman
  • Urdu

  • haazim, hazam karne me.n madad dene vaala, hazam karne vaala

English meaning of hazm-aavar

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • causing or aiding digestion, digestive, laxative, stomachic

हज़्म-आवर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • पाचक, पाचन में मदद देने वाला, पाचन करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَزْم

دانائی کے ساتھ احتیاط، دور اندیشی، دوربینی، ہوشیاری

ہَزْم

فوج کی شکست، بھاگڑ، بھگدڑ، شکستِ فاش، فرار، لشکر تتربتر ہونے کی حالت، پسپائی

ہَضْم

(لفظاً) شکستگی، ٹوٹنا، چور چور ہونا

حَزْمَہ

(طب) ہتھیلی بھر یا چُٹکی بھر وزن جو ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے .

ہَضْمی

ہضم (رک) سے متعلق ، ہاضمے کا ۔

ہَضْم شُدَہ

کوئی بھی ایسی خوراک جو ہضم ہونے کے عمل سے گزر کر اپنے اجزا میں تبدیل ہوچکی ہو ؛ جو ہضم ہوگیا ہو ، پچنے والا ۔

ہَضْم نَفْس

نفس کشی نیز انکسار ، عاجزی ۔

ہَضْمِ سِوُم

ہضم غذا کا تیسرا حصہ ۔

ہَضْم کُنِنْدَہ

ہضم کرنے والا ، جو ہضم کیا جائے ۔

ہَضْم ہونا

ذہن نشین ہونا

ہَضْم آوَر

ہاضم، ہضم کرنے میں مدد دینے والا، ہضم کرنے والا

ہَضْم آخِر

رک : ہضم رابعہ ۔

ہَضْم کَرْنا

پچانا، تحلیل کرنا (غذا کا)

ہَضْم پَذِیر

ہضم ہو جانے والا.

ہَضْم جِگَری

کسی عرق کا جگر میں غذا کو خون بنا دینا ۔

ہَضْمِ ثانی

تحلیل غذا کا دوسرا درجہ جو بعض پرانے اطبا کے خیال میں جگر میں ہوتا ہے ۔

ہَضْمِ غِذا

पक्वाशय में अन्न को पचना, अन्नपाक ।।

ہَضْم ناقِص

کمزور ہاضمہ، خراب ہاضمہ

ہَضْمِ رابِع

رک : ہضم رابعہ ۔

ہَضْمِ مَعْدی

معدے کا پہلا ہضم ، معدے کے اندر غذا کا پکنا یا ہضم ہونا ؛ ہضم کیلوسی ۔

ہَضْمِ کَبْدی

جگر کے اندر کیلوس کا ہضم ہو کر کیموس یا اخلاط بننا ، جگر کا ہضم ، دوسرا ہضم .

ہَضْمِ کامِل

पक्वाशय में अन्न का पूर्ण रूप से पच जाना ।

ہَضْمِ صَحِیح

عمدہ پچاؤ، کھانے کا اچھی طرح سے درجہ بدرجہ ہضم

ہَضْمِ عُضْوی

رک : ہضم رابعہ ؛ اعضاء کے اندر خون وغیرہ کا ہضم ہونا.

ہَضْمِ رابِعَہ

ہضم غذا کا چوتھا درجہ جو بعض پرانے اطباء کے خیال میں عروق میں ہوتا ہے ۔

ہَضْم ہو جانا

پچنا ، تحلیل ہونا (غذا کا)

ہَضْمِ کَیلوسی

رک : ہضم معدی جو معروف ہے ۔

ہَضْمِ کَیموسی

رک : ہضم کبدی جو رائج ہے ۔

ہَضْمِ عُرُوقی

رگوں کا ہضم ، تیسرا ہضم ، عروق (رگوں) کے اندر کا خون ہضم ہونا .

ہَضْم کَر لینا

چھپا لینا ، دبا لینا نیز اغماض برتنا ، چشم پوشی کرنا

ہَضْم کَر جانا

کسی کتاب یا فلسفے یا علم کو اچھی طرح ذہن نشین کرلینا ، ذہن اور دل میں اتارنا ، پوری طرح سمجھنا ، اپنے اندر جذب کرلینا

ہَضْمی رَس

(حیاتیات) ہاضمے میں مدد دینے والی رطوبت ، کیمیاوی خمیرہ

حَزْم و احتِیاط

ہوشیاری، خبرداری، چوکسی، نگہبانی

ہَضْم کَر بَیٹْھنا

ہضم کرنا، مال مارنا، غبن کرنا

ہَضْمی نالی

(حیاتیات) غذا کی نالی

ہَضْمی عَمَل

تغذیے کا عمل ، نظام ہضم ۔

ہَضْم میں فُتُور ہونا

غذا کے ہضم ہونے میں رکاوٹ اور خلل پڑنا

ہَضْمی لُعاب

ہضم میں مددگار لعاب ،کیمیاوی خمیر خامرات ۔

ہَضْمی نِظام

نظام ہاضمہ ، ہضم کا طریق کار ۔

ہَضْمی خامْرَہ

(حیاتیات) کیمیاوی خمیر جو تغذیے کے عمل کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے ۔

ہَضْمی عَمَلِیَہ

انضام کا عمل ، ہضم ہونے کا عمل ۔

ہَضْماً لِلنَّفس

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) کسی نفسی سے ، عاجزی سے ، انکساری سے ، بوجہ کسر نفس .

حَزْمَۂ لَطِیفَہ

(طب) تین درم یا چار مثقال یا ایک ماشہ چار رتی یا ڈیڑھ یا سوا دو تولہ .

ہَضْمی خَمِیرات

(حیاتیات) تغذیے کے عمل میں مدد دینے والی تخمیر

ہَضْماً لِنَّفْسِہ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) رک : ہضماًللنفس.

سَہْلُ الْہَضْم

جلدی ہضم ہونے والا

ضُعْفِ ہَضْم

ہاضمے کی کمزوری یا خرابی

زُود ہَضْم

جلد ہضم ہو جانے والا، ہلکی غذا، لطیف خوراک، جلد جُزوِ بدن ہو جانے والی غِذا

کھانا ہضم کرنا

کھانے کا معدے میں جاکر تحلیل ہونا

قَرِیبُ الہَضْم

जो खाया हुआ पदार्थ पचने के समीप हो, हज़म होने के क़रीब, पक्वप्राय ।।

ضَعِیفُ الہَضْم

दे. 'ज़ईफुलमेदः या मैदा, दो. शु. है।

فَسادِ ہَضْم

(طب) قوّتِ ہاضمہ کا خراب ہو جانا، ہضم میں فتور آ جانا، کھانا اچھی طرح ہضم نہ ہونا، بدہضمی

فُتُورِ ہَضْم

بد ہضمی، سوء ہضم، ان پچ

غِذا ہَضْم کَرنا

غذا کو تحلیل کرکے معدے سے نکال دینا

بات ہَضْم کَرْنا

ناگوار بات کو ضبط کرنا، پی جانا

کھیل خَتْم پَیسَہ ہَضْم

تماشا ہوچکا اب جائیے ، کسی کام ، بات یا امر کے مکمل یا ختم ہونے یا بچّوں کو ٹالنے کے لیے کہا جاتا ہے ، کسی معاملے میں تشنگی رہ جانے پر بھی کہا جاتا ہے ، کام کو پایۂ تکمیل تک پہنچائے بغیر اُس کے ختم کردینے کا اعلان.

غِذا ہَضْم ہونا

غذا کا تحلیل ہوکر معدے میں سے نکل جانا

مُرْغا پَشم بھیڑ ہَضم

جو بڑی چیز اُڑا لیتا ہے اس کے سامنے چھوٹی چیز کیا ہے

گیہُوں کی ہَضْم نَہیں ہوتی

دولت یا کسی قسم کی ترقی ہو جانے پر مزاج کا بدل جانا.

بات پیٹ میں ہَضْم کَرْنا

بات پچنا، کسی کی کوئی بات پوشیدہ رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَضْم آوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَضْم آوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone