تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَضْم ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَضْم ہونا

ذہن نشین ہونا

غِذا ہَضْم ہونا

غذا کا تحلیل ہوکر معدے میں سے نکل جانا

ہَضْم میں فُتُور ہونا

غذا کے ہضم ہونے میں رکاوٹ اور خلل پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَضْم ہونا کے معانیدیکھیے

ہَضْم ہونا

hazm honaaहज़्म होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَضْم ہونا کے اردو معانی

  • پچنا، تحلیل ہونا (غذا کا)
  • قبول ہونا، تسلیم ہونا
  • ذہن نشین ہونا
  • مال مارا جانا
  • غبن کا ظاہر نہ ہونا یا خفیہ رہنا
  • کسی بات کا خفیہ رہنا
  • قبضے میں آجانا، تصرف میں آجانا
  • ضم ہوجانا، جذب ہوجانا، کسی دوسری چیز کا حصہ یا جزو بن جانا

Urdu meaning of hazm honaa

  • Roman
  • Urdu

  • pachnaa, tahliil honaa (Gizaa ka
  • qabuul honaa, tasliim honaa
  • zahan nashiin honaa
  • maal maaraa jaana
  • Gaban ka zaahir na honaa ya khufiiyaa rahnaa
  • kisii baat ka khufiiyaa rahnaa
  • qabze me.n aajaanaa, tasarruf me.n aajaanaa
  • zam hojaana, jazab hojaana, kisii duusrii chiiz ka hissaa ya juzu bin jaana

English meaning of hazm honaa

  • be digested
  • to be digested, to be embezzled
  • assimilated
  • be misappropriated

हज़्म होना के हिंदी अर्थ

  • पचना, पच जाना (भोजन का)
  • स्वीकार होना, मान लिया जाना
  • याद हो जाना
  • माल मारा जाना
  • घपले या घोटाले का ज़ाहिर न होना या गुप्त रहना
  • कोई बात गुप्त रहना या छिपी रहना
  • क़ब्ज़े में आ जाना, अधिकार में आ जाना
  • दो चीज़ों का मिल जाना, सोख लेना, किसी दूसरी चीज़ का हिस्सा या भाग बन जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَضْم ہونا

ذہن نشین ہونا

غِذا ہَضْم ہونا

غذا کا تحلیل ہوکر معدے میں سے نکل جانا

ہَضْم میں فُتُور ہونا

غذا کے ہضم ہونے میں رکاوٹ اور خلل پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَضْم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَضْم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone