تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَضْم" کے متعقلہ نتائج

حَزْم

دانائی کے ساتھ احتیاط، دور اندیشی، دوربینی، ہوشیاری

حَزْمَہ

(طب) ہتھیلی بھر یا چُٹکی بھر وزن جو ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے .

حَزْمَۂ لَطِیفَہ

(طب) تین درم یا چار مثقال یا ایک ماشہ چار رتی یا ڈیڑھ یا سوا دو تولہ .

حَزْم و احتِیاط

ہوشیاری، خبرداری، چوکسی، نگہبانی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَضْم کے معانیدیکھیے

ہَضْم

hazmहज़्म

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: هَضَمَ

ہَضْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) شکستگی، ٹوٹنا، چور چور ہونا، (مراداً) (غذا کے جزوبدن بننے کا عمل (غذا کا) پچنا، تحلیل معدہ میں غذا کا اس قابل ہوجانا کہ اس سے خون بن سکے، معدے میں غذا کا خاص طریقے سے پک کے جزو بدن ہونے کے قابل ہو جانا، پچاؤ، پچنا
  • حق سے زیادہ لینے کا عمل، کھا جانے کا عمل ، غبن، چوری، تغلب غصب، خیانت
  • راس، سازگار
  • برداشت، ضبط، قبول
  • (دواسازی) دم پخت کرنا، دوا کے اجزأ کی آپس میں تحلیل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَزْم

دانائی کے ساتھ احتیاط، دور اندیشی، دوربینی، ہوشیاری

ہَزْم

فوج کی شکست، بھاگڑ، بھگدڑ، شکستِ فاش، فرار، لشکر تتربتر ہونے کی حالت، پسپائی

شعر

English meaning of hazm

Noun, Masculine

हज़्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाचन, खा जाना, डकार जाना
  • पक्वाशय में भोजन का पकना, पाक, पचन, पाचन-शक्ति, हाज़िमः

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَضْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَضْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone