تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَذْف" کے متعقلہ نتائج

نَنّھا

بہت چھوٹا (بلحاظ ِجسامت یا حجم)

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

نَنّھا سا

(مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔

نَنّھا پَن

ننّھا ہونے کی حالت

نَنّھا جِیو

(عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

نَنّھا مُنّا

بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا

نَنّھا کاتنا

بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا

نَنّھا بَننا

انجان بننا ، خود کو بھولا ظاہر کرنا ،معصوم بننا ۔

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

نَنّھا مُنّا سا

نہایت ہی چھوٹا ۔

نَنّھا سا جِیْوڑا

۔(عو) بچے کے لیےمستعمل ہے۔؎

بَہُت نَنّھا کاتْتے ہو

بڑے غور و فکر سے کام کرتے ہو

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَذْف کے معانیدیکھیے

حَذْف

hazfहज़्फ़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: عروض قواعد

اشتقاق: حَذَفَ

Roman

حَذْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نکال دینا، دور کر دینا، الگ کر دینا، گرا دینا، ساقط کر دینا
  • لفظ سے کسی حرف یا عبارت سے کسی لفظ یا فقرے کو خارج کر دینا
  • (عروض) زحافات میں سے ایک زحاف‘ رکن کے آخر سے سببِ خفیف گرا دینا
  • (قواعد) خصوصا کسی حرف علت کو گرا دینا، مثلا وَہَبَ سے یَہَبُ میں (واؤ حذف ہو گئی) بَقُوم سے قُم میں (واؤ حذف ہو گئی)، لفظ سے کسی حرف یا عبارت سے کسی لفظ کے گرا دینے کو حذف کہتے ہیں جیسے بیچارہ سے ہی گراکر بچارا

شعر

Urdu meaning of hazf

  • nikaal denaa, duur kar denaa, alag kar denaa, gira denaa, saaqit kar denaa
  • lafz se kisii harf ya ibaarat se kisii lafz ya fiqre ko Khaarij kar denaa
  • (uruuz) zahaafaat me.n se ek zahaaf' rukan ke aaKhir se sabab-e-Khafiif gira denaa
  • (qavaa.id) Khasuusan kisii harf-e-illat ko gira denaa, maslaa vahb se yahabu me.n (vaa.o hazaf ho ga.ii) baquu.om se qum me.n (vaa.o hazaf ho ga.ii), lafz se kisii harf ya ibaarat se kisii lafz ke gira dene ko hazaf kahte hai.n jaise bechaaraa se hii giraakar bichaara

English meaning of hazf

Noun, Masculine

हज़्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निकालना, दूर करना, किसी शब्द या वाक्य को हटाना, डिलीट करना
  • अलग कर देना, निकाल देना, दूर कर देना, छोड़ देना, विच्छेद
  • किसी शब्द से एक अक्षर कम कर देना

حَذْف کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَنّھا

بہت چھوٹا (بلحاظ ِجسامت یا حجم)

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

نَنّھا سا

(مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔

نَنّھا پَن

ننّھا ہونے کی حالت

نَنّھا جِیو

(عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

نَنّھا مُنّا

بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا

نَنّھا کاتنا

بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا

نَنّھا بَننا

انجان بننا ، خود کو بھولا ظاہر کرنا ،معصوم بننا ۔

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

نَنّھا مُنّا سا

نہایت ہی چھوٹا ۔

نَنّھا سا جِیْوڑا

۔(عو) بچے کے لیےمستعمل ہے۔؎

بَہُت نَنّھا کاتْتے ہو

بڑے غور و فکر سے کام کرتے ہو

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَذْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَذْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone