تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیات کے معانیدیکھیے
حَیات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زندگی، جان
- (قدیم) روح، جان
صفت
- زندہ، جیتا، بقید حیات
شعر
ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطرب
ابھی حیات کا ماحول خوش گوار نہیں
حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو
چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو
میں مے کدے کی راہ سے ہو کر نکل گیا
ورنہ سفر حیات کا کافی طویل تھا
English meaning of hayaat
हयात के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जीवित, जीता, जीता-जागता
حَیات کے مترادفات
حَیات کے متضادات
حَیات کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیات)
حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔