تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیاتِ جاوِدانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیاتِ جاوِدانی کے معانیدیکھیے
وزن : 1222122
دیکھیے: حَیاتِ اَبَدی
حَیاتِ جاوِدانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حیاتِ اَبدی
شعر
اے حیات جاودانی السلام
رنج ہائے دار فانی الوداع
حیات جاودانی ہاتھ آتی ہے فنا ہو کر
مری خاکستر دل رشک صد اکسیر بنتی ہے
مقام خضر تھا یا میکدہ تھا کیا کہوں کیا تھا
جہاں سے میں حیات جاودانی لے کے آیا ہوں
English meaning of hayaat-e-jaavedaanii
Noun, Feminine
- everlasting, eternal life
हयात-ए-जावेदानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अनश्वर जीवन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیاتِ جاوِدانی)
حَیاتِ جاوِدانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔