تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَویلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَویلی کے معانیدیکھیے
حَویلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چار دیواری کا مکان، بڑا اور پختہ مکان۔ عالی شان مکان، شان دار مکان، بڑا اور پکّا مکان، محل، محلسرا
- وہ ضلع جو دارالخلافے کے قریب اور اردگرد ہو، اس کی آمدنی فوج پر خرچ کی جاتی تھی ؛ سرکاری زمین
شعر
جس کو بچائے رکھنے میں اجداد بک گئے
ہم نے اسی حویلی کو نیلام کر دیا
سو گئے لوگ اس حویلی کے
ایک کھڑکی مگر کھلی ہے ابھی
خون مزدور کا ملتا جو نہ تعمیروں میں
نہ حویلی نہ محل اور نہ کوئی گھر ہوتا
English meaning of havelii
हवेली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- राजाओं, रईसों के वर्ग के रहने का ऊँचा, पक्का और बड़ा मकान, शानदार मकान, बड़ा और पक्का मकान, विशाल गृह, कोठी
- महलनुमा शाही मकान
- चहारदीवारी से घिरा बड़ा और पक्का मकान।
حَویلی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَویلی)
حَویلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔