تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوَنَّق" کے متعقلہ نتائج

حَرام زادَہ

جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، والدالزنا، بدذات، شریر

حَرام زادَگی

حَرام زادے حَلال زادے والی

شریر اور نیک کا قصہ ، اس کہاوت سے ایک کہانی وابستہ ہے شریر النفس آقا نیک خادم کا ناک میں دم کرنتا ہے اور شریر خادم آقا کو ناک چنے چبوا دیتا ہے ایسے موقع پر بولتے ہین جب کوئی کسی کے ساتھ بہت خبائت برتے یا بہت ستائے

حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے

شریر مدّت تک جیتا ہے اور اسے چھوٹ ملتی رہتی ہے

حَرام زادی

حرام زادہ کی تانیث، حرام بچی، جو بغیر نکاح کے پیدا ہوئی ہو، بری، بد ذات

غَرِیب حَرام زادَہ

وہ شخص جس کی صورت تو مسکینوں کی سی ہو اور افعال بدذاتوں کے سے ، مسمسی صورت کا آدمی ، گربۂ مسکین .

حِرماں زَدَہ

باپ نَہ دادے سات پُسْت حَرام زادے

کمینہ بہت غرور کرے تو کہتے ہیں کہ اپنی اصل دیکھ

سَچ ہے حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے

بُرا آدمی کچھ زیادہ ہی دن زندہ رہتا ہے

کوتَہ گَرْدَن تَن٘گ پیشانی حَرامْ زادے کی یَہی نِشَانی

چھوٹی گردن اور چھوٹی پیشانی والا، علم قیافہ کی رو سے ایسا شخص بڑا شریر اور مُفسد ہوتاہے، شریر، فسادی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوَنَّق کے معانیدیکھیے

ہَوَنَّق

havannaqहवन्नक़

اصل: عربی

وزن : 122

ہَوَنَّق کے اردو معانی

صفت، قدیم/فرسودہ

  • (عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

شعر

English meaning of havannaq

Adjective, Archaic

हवन्नक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्राचीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوَنَّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوَنَّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone