تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوائی طاقَت" کے متعقلہ نتائج

ہَوائی طاقَت

پرواز کی طاقت ، فضائی قوت ، وہ قوت جو انسان کی اس صلاحیت سے پیدا ہوتی ہے کہ وہ کسی جہاز میں پرواز کر سکتا ہے یا اسے فضا یا خلا میں چلاسکتا ہے ؛ (عسکری) کسی قوم میں فوجی ، تجارتی اور نجی شعبوں کی مجموعی فضائی قوت (انگ : Air Power).

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوائی طاقَت کے معانیدیکھیے

ہَوائی طاقَت

havaa.ii-taaqatहवाई-ताक़त

موضوعات: فوج

  • Roman
  • Urdu

ہَوائی طاقَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرواز کی طاقت ، فضائی قوت ، وہ قوت جو انسان کی اس صلاحیت سے پیدا ہوتی ہے کہ وہ کسی جہاز میں پرواز کر سکتا ہے یا اسے فضا یا خلا میں چلاسکتا ہے ؛ (عسکری) کسی قوم میں فوجی ، تجارتی اور نجی شعبوں کی مجموعی فضائی قوت (انگ : Air Power).
  • ۔ فضائی جنگی قوت ؛ فضائی فوج ، فضائیہ ۔

Urdu meaning of havaa.ii-taaqat

  • Roman
  • Urdu

  • parvaaz kii taaqat, fizaa.ii quvvat, vo quvvat jo insaan kii is salaahiiyat se paida hotii hai ki vo kisii jahaaz me.n parvaaz kar saktaa hai ya use fizaa ya Khalaa me.n chala saktaa hai ; (askarii) kisii qaum me.n faujii, tijaaratii aur nijii shobo.n kii majmuu.ii fizaa.ii quvvat (ang ha Air Power)
  • ۔ fizaa.ii jangii quvvat ; fizaa.ii fauj, fizaa.iiyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوائی طاقَت

پرواز کی طاقت ، فضائی قوت ، وہ قوت جو انسان کی اس صلاحیت سے پیدا ہوتی ہے کہ وہ کسی جہاز میں پرواز کر سکتا ہے یا اسے فضا یا خلا میں چلاسکتا ہے ؛ (عسکری) کسی قوم میں فوجی ، تجارتی اور نجی شعبوں کی مجموعی فضائی قوت (انگ : Air Power).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوائی طاقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوائی طاقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone