تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا روک ڈاٹ" کے متعقلہ نتائج

ہَوا روک ڈاٹ

ہوا کو روکنے والی چیز ، کاک ، میخ ، گٹا ، پھیلتی ہوئی کھل مندن ، فشارہ ۔ (انگ : Piston) ۔

ہَوا روک

ہوا کو روکنے والا نیز جس میں ہوا کے گزرنے کا راستہ نہ ہو (انگ : Air tight) ۔

ہَوا روک چیمبَر

ہوا ناگزار خانہ ، وہ چیز یا جگہ جس میں سے ہوا کا گزر نہ ہونے پائے (انگ : Airtight Chamber) ۔

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

تِراہی ڈاٹ

وہ ڈاٹ جو تین رخوں والی کوہان نما ہو .

ہَموار ڈاٹ

سیدھی ڈاٹ جو دروازے کے پٹاؤ کے لیے لگائی جائے اس میں گولائی نہیں ہوتی اور خاص طریقے سے لگائی جاتی ہے بعض لداؤ کی چھتیں بھی مستقیم ڈاٹ کی وضع پر بنائی جاتی ہیں

شاہجَہانی ڈاٹ

(معماری) وہ ادھے كی ڈاٹ (محراب) جس كے دہن میں ، اِدھر اُدھر تین تین قوسیں اور میانہ میں مانگ دار قوس ہو جس كو اصطلاحاً چُگّا كہتے ہیں.

روک تھام ہونا

روک تھام کرنا (رک) کا لازم.

گُن٘بَدی ڈاٹ

(معماری) نصف گنبد کی شکل کی بنی ہوئی ڈاٹ، اس ڈاٹ کی گہرائی کو اصطلاحاً شکم کہتے ہیں.

گُھڑ نَعْل ڈاٹ

(معماری) گھوڑے کے نعل کی شکل کی وضع پر بنائی ہوئی ڈاٹ.

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا

کفایت شعاری سے کام لینا ، پیسے احتیاط سے استعمال کرنا ۔

زَن٘گ روک

زن٘گ کا مزاحِم ، جس پر زن٘گ نہ لگ سکے.

ڈاٹ ہونا

اِکَٹّھا ہونا ، جمع ہونا.

روک دان٘ت

کسی مشین یا کل میں روکنے کا دانتا یا آلہ.

چوبی داب روک

لکڑی کی وہ اڑواڑ جو کسی ٹیڑھی دیوار کو سہارنے کے لیے لگائی جائے .

سِہ بَن٘گْڑی ڈاٹ

(تعمیرات) وہ آدھے کی ڈاٹ جس میں تین نصف دائرے ہوں، وہ محراب جس کے دہن میں تین قوسین ہوں

تِہائی کی ڈاٹ

(معماری) گول یعنی ادھے کی ڈاٹ کی قسم جس کی گولائی دائرے کی ایک تہائی قوس کے برابر ہو.

ہاتھ روک لینا

وار بچانا ، وار روکنا ، حربہ روکنا ۔

ہاتھ روک دینا

رک : ہاتھ روک لینا ؛ کسی کام سے باز رکھنا ۔

قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا

موت ضرور آئے گی ، موت کا کوئی علاج نہیں .

ہَتّھے پَر روک دینا

۔ابتدائی میں کسی کو غلطی پر آگاہ کردینا۔ اعتراض کرنا۔ ہتھے پر روک دینا۔

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو

آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے

تُرْشیِٔ ہَوا

تیزابی ہوا

کُرَۂِ ہَوا

رک : کرۂ باد.

ہَوا اُٹھنا

رجحان پیدا ہونا ، میلان نظر آنا ، آثار ظاہر ہونا ۔

ہَوا مَنانا

موسم گرما کے لباس کو زیب آغوش کرنا

ہَوا پُھکنا

(سمکیات) مچھلیوں کا سانس لینے کا عضو ، گلپھڑا ۔

ہَوا روکنا

ہوا کو داخل نہ ہونے دینا نیز سانس روکنا ۔

ہَوا پَھلنا

زمانے کا موافق ہونا، اقبال یاور ہونا، موسم راس آنا

ہَوا لَگنا

ہوا محسوس ہونا، ہوا کا کسی چیز سے ٹکرانا، ہوا چھو جانا، ہوا کا جھونکا لگنا

ہَوا بَتلانا

رک : ہوا بتانا ؛ ٹالنا ، رخصت کرنا ۔

ہَوا پَلَٹنا

ہوا کا ایک طرف چلتے چلتے دوسری طرف چلنے لگنا، ہوا کا رخ بدلنا، ہوا میں تغیر ہونا

ہَوا کھا

دفان ہو ، بھاگ جا ، یہاں سے چلا جا ، چلتے پھرتے نظر آؤ ۔

ہَوا تَھمنا

ہوا رکنا ، حبس ہو جانا ۔

ہَوا چَکرانا

ہوا کا بگولے کی شکل میں چکر کھانا، ہوا کا گھومنا

ہَوا ہو

چلا جا، دور ہوجا، دفع ہو، چلتے بنو، جلدی جاؤ، دیر نہ کرو، چل دو

ہَوا گِرْنا

ہوا کی تیزی کم ہو جانا

ہَوا کاٹنا

(پرندوں یا ہوائی جہاز کا) ہوا میں اُڑنا ، (پرندوں کا) ہوا کو چیر کر آگے پرواز کرنا ؛ مسافت طے کرنا ۔

ہَوا پَر

ہوا میں ، فضا میں ۔

ہَوا رَکھنا

خواہش کرنا نیز دوستی رکھنا ۔

چَلْتی ہَوا

وہ ہوا جو چل رہی ہو ، (مجازاً) وہ جسے ایک جگہ قرار نہ ہو .

ہَوا بَنانا

۔(کنایۃً) ٹال دینا۔؎

ہَوا تَھیلی

کیسہء ہوا ـ؛ ہوا دانی ؛ پھکنا ؛ وہ تھیلا جس میں ہوا بھری ہوئی ہو ؛ پرندوں ، مچھلیوں وغیرہ کے ہوا بھرے جوفوں میں سے کوئی ایک ؛ کیسہء ہوائی ؛ سانس لینے کی تھیلی (انگ : Air sac)

ہَوا بَچانا

چھپ کر کام کرنا ، خبر نہ ہونے دینا ، چرچا نہ کرنا ۔

ہَوا چَلْنا

ہوا کا حرکت کرنا، ہوا کا جنبش میں آنا، ہوا کی حرکت کا محسوس ہونا

ہَوا ہونا

تیز رفتار ہونا، ہوا کی طرح تیز دوڑنا، کافور ہونا، جلد روانہ ہونا، ہوا کی سی حالت ہونا

ہَوا پِھرنا

رت پھرنا، موسم بدلنا

ہَوا بَتانا

ٹالنا، ٹال دینا، بہانے سے چلتا کرنا، بھگا دینا

ہَوا لَپَکنا

ہوا کا آگے بڑھنا ، ہوا کا چلنا ۔

ہَوا رَہنا

حالت یا وضع باقی رہنا ۔

ہَوا ناپنا

فضول کام کرنا ، وقت ضائع کرنا نیز آوارہ گردی کرنا ۔

ہَوا بَہنا

افواہ یا اطلاع عام ہونا ، خبر پہنچنا ۔

ہَوا کَرنا

محو کرنا، غائب کرنا، گمنام کرنا، غارت کرنا

ہَوا آنا

ہوا چلنا، ہوا کا گزر ہونا، ہوا کی رسائی ہونا

ہَوا کھانا

سیروتفریح کے لیے کھلی جگہ یا باغ میں جانا ، ہوا خوری کرنا ، چہل قدمی کرنا ، سیر کرنا

ہَوا بَھرانا

پرندوں کا اپنے بچوں کو چونچ سے ہوا دینا تاکہ غذا کی نالی صاف ہو جائے یا بچے کو دانہ کھانے کی عادت ہو جائے

ہَوا بَھرْنا

کسی چیز میں منہ یا پچکاری یا دھوکنی سے ہوا پہنچانا تاکہ پھول جائے

ہَوا کھونا

وقعت مٹانا، ساکھ کھونا، ساکھ گنوانا

نَرم ہَوا

ہلکی ہوا ، ٹھنڈی ، فرحت بخش ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا روک ڈاٹ کے معانیدیکھیے

ہَوا روک ڈاٹ

havaa rok dotहवा रोक डाट

ہَوا روک ڈاٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہوا کو روکنے والی چیز ، کاک ، میخ ، گٹا ، پھیلتی ہوئی کھل مندن ، فشارہ ۔ (انگ : Piston) ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا روک ڈاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا روک ڈاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words