تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا میں مُعَلَّق" کے متعقلہ نتائج

ہَوا میں مُعَلَّق

(لفظاً) فضا میں لٹکا ہوا

ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا

ہوا میں لٹکا دینا ، دسترس سے دور کردینا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہونا

ہوا میں لٹکا ہونا ، ہوا میں لہرانا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا میں مُعَلَّق کے معانیدیکھیے

ہَوا میں مُعَلَّق

havaa me.n mu'allaqहवा में मु'अल्लक़

موضوعات: کنایۃً

ہَوا میں مُعَلَّق کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) فضا میں لٹکا ہوا
  • غیرمتعین ، بے مقصد ، بے معنی
  • کبھی اِدھر کبھی اُدھر ، شش و پنج میں مبتلا ، جو ایک طرف نہ ہو ؛ (کنایتہ) غیر جانب دار نیز علیحدہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا میں مُعَلَّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا میں مُعَلَّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words