تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا خیْزِی" کے متعقلہ نتائج

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پُرْوا روگ

مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے، اس مرض میں مویشی کا من٘ھ اور گردن سوج جاتی اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے جو دوسری کی علامت ہے، پترا روگ

پُرْواہت

(موسیقی) بین کی ایک ضرب میں دو سُر ادا پونے کی صورت حال.

پوروانچل

کسی ملک یا علاقہ کا مشرقی حصہ

سُر پُرْوا

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کی ایک ذیلی راگنی ، پُروَیّا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا خیْزِی کے معانیدیکھیے

ہَوا خیْزِی

havaa-KHeziiहवा-ख़ेज़ी

وزن : 1222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ہَوا خیْزِی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • (کنایتہ) افواہ پھیلنے کا عمل، کسی بات کے لوگوں کی زبان پر چڑھنے کی حالت یا کیفیت، کسی ڈھکی چھپی بات کے عام ہونے یا کرنے کا عمل یا کیفیت

Urdu meaning of havaa-KHezii

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.etaa) afvaah phailne ka amal, kisii baat ke logo.n kii zabaan par cha.Dhne kii haalat ya kaifiiyat, kisii Dhakii chhipii baat ke aam hone ya karne ka amal ya kaifiiyat

हवा-ख़ेज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हवा उखड़ना, बँधी हुई बात बिगड़ना, जमी हुई धाक का उखड़ना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پُرْوا روگ

مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے، اس مرض میں مویشی کا من٘ھ اور گردن سوج جاتی اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے جو دوسری کی علامت ہے، پترا روگ

پُرْواہت

(موسیقی) بین کی ایک ضرب میں دو سُر ادا پونے کی صورت حال.

پوروانچل

کسی ملک یا علاقہ کا مشرقی حصہ

سُر پُرْوا

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کی ایک ذیلی راگنی ، پُروَیّا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا خیْزِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا خیْزِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone