تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرْوا" کے متعقلہ نتائج

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پُرْواہت

(موسیقی) بین کی ایک ضرب میں دو سُر ادا پونے کی صورت حال.

پُرْوا روگ

مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے، اس مرض میں مویشی کا من٘ھ اور گردن سوج جاتی اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے جو دوسری کی علامت ہے، پترا روگ

سُر پُرْوا

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کی ایک ذیلی راگنی ، پُروَیّا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْوا کے معانیدیکھیے

پُرْوا

purvaaपुर्वा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پُرْوا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

اسم، مذکر

  • گاؤں، بستی، قصبہ

شعر

English meaning of purvaa

Noun, Feminine

  • easterly wind

Noun, Masculine

  • village, town

पुर्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटा गाँव, खेड़ा, पुरा

پُرْوا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone