تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوا گِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا گِیر کے معانیدیکھیے
موضوعات: کنایۃً
ہَوا گِیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ہوا میں گشت لگانے والا، فضا میں اڑنے والا، پرواز کرنے والا، اڑنے والا، اڑتا ہوا (عموماً مرغ کے ساتھ مستعمل)
- (کنایتہً) آزاد پرندہ
- (مجازاً) ہوا پر چھا جانے والا
- ہوائیاں بنانے والا شخص
हवा-गीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- हवा में फेरा लगाने वाला, वातावरण में उड़ने वाला, उड़ने वाला, उड़ता हुआ (साधारणतया पक्षी के साथ प्रयुक्त)
- (संकेतात्मक) आज़ाद पक्षी
- (लाक्षणिक) हवा पर छा जाने वाला
- पटाखे के तीर बनाने वाला वयक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَوا گِیر)
ہَوا گِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔