تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوا دار" کے متعقلہ نتائج

مُتَقَدِّم

آگے بڑھنے والا، اگلا

مُتَقَدِّم مَحاسِب

محاسب کے اوپر کا ایک عہدہ ۔

مُتَقَدِّماً

پرانے زمانے میں ، مدت گزری

مُتَقَدِّمِین

پہلے زمانے کے لوگ، وہ لوگ جو پہلے گزر چکے ہیں، پہلے دور کے، دورِ اول سے تعلق رکھنے والے

ما تَقَدُّم

وہ چیز جو پہلے گزرچکی ہو جیسے حفظ ماتقدم، جو پہلے گزرا ہو، مذکورہ بالا، پہلےکا، ماقبل

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوا دار کے معانیدیکھیے

ہوا دار

havaa-daarहवा-दार

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

ہوا دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • (جگہ یا مکان یا کمرہ) جس میں اچھی طرح ہوا پہنچے، جہاں ہوا کا گزر اچھی طرح ہو، کھلا ہوا، فراخ، کشادہ
  • خیر خواہ، بھلائی چاہنے والا شخص، دوست، حمایتی
  • خاص ملازم، خدمت گار
  • (مجازاً) عاشق
  • طالب، خواہش مند

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا ہودہ، ایک پالکی کی سواری کا نام جو اوپر سے بغیر چھت کے ہوتی تھی اور جس کو کہار اُٹھاتے تھے، تام جھام
  • بادشاہ یا ملکہ کا تخت جس پر بیٹھ کر سیر کو نکلتے تھے اور جسے کہار اُٹھاتے تھے
  • ہاتھی پر رکھا ہوا ہودا یا ہودج (جو سواری کے لیے استعمال ہوتا ہے)
  • بندوق جو ہوا میں دور تک گولی پھینکتی تھی

شعر

Urdu meaning of havaa-daar

  • Roman
  • Urdu

  • (jagah ya makaan ya kamra) jis me.n achchhii tarah hu.a pahunche, jahaa.n hu.a ka guzar achchhii tarah ho, khulaa hu.a, faraaKh, kushaada
  • Khair Khaah, bhalaa.ii chaahne vaala shaKhs, dost, himaayatii
  • Khaas mulaazim, Khidamatgaar
  • (majaazan) aashiq
  • taalib, Khaahishmand
  • ek kism ka huda, ek paalakii kii savaarii ka naam jo u.upar se bagair chhat ke hotii thii aur jis ko kahaar uThaate the, taam jhaam
  • baadashaah ya malika ka taKht jis par baiTh kar sair ko nikalte the aur jise kahaar uThaate the
  • haathii par rakhaa hu.a hodaa ya haudaj (jo savaarii ke li.e istimaal hotaa hai
  • banduuq jo havaa me.n duur tak golii phenktii thii

English meaning of havaa-daar

Persian, Arabic - Adjective

  • having or following the wind, airy, open, ventilated
  • well-wisher, affectionate friend, sympathizer
  • special waiter or servant
  • (Metaphorically) lover
  • delirious
  • flighty, saucy

Noun, Masculine

  • a kind of tank, a kind of rider sedan which is open from the top side
  • the throne of the king or queen, which is used to sit for a walk and lift by palanquin-bearers
  • a kind of long range gun to fire in the air
  • the seat placed on an elephant (to ride in), a movable throne on which kings took the air

हवा-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जगह या मकान जिसमें अच्छी तरह हवा पहुंचे, वह स्थान जहां हवा का गुज़र अच्छी तरह हो, खुला हुआ, फैला हुआ
  • शुभचिंतक, भलाई चाहने वाला व्यक्ति, मित्र, दोस्त
  • विशेष नौकर, सेवा करने वाला
  • (लाक्षणिक) प्रेमिका
  • इच्छुक, अभिलाषी, आकांक्षी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का हौदा, एक पालकी की सवारी का नाम जो ऊपर से बिना छत के होती थी और जिसको कहार उठाते थे
  • राजा या रानी का सिंहासन जिस पर बैठ कर सैर को निकलते थे और जिसे कहार उठाते थे
  • हाथी पर रखी हुई बैठक (सवारी के लिए उपयोगित)
  • बंदूक़ जो हवा में दूर तक गोली फेंकती थी

ہوا دار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَقَدِّم

آگے بڑھنے والا، اگلا

مُتَقَدِّم مَحاسِب

محاسب کے اوپر کا ایک عہدہ ۔

مُتَقَدِّماً

پرانے زمانے میں ، مدت گزری

مُتَقَدِّمِین

پہلے زمانے کے لوگ، وہ لوگ جو پہلے گزر چکے ہیں، پہلے دور کے، دورِ اول سے تعلق رکھنے والے

ما تَقَدُّم

وہ چیز جو پہلے گزرچکی ہو جیسے حفظ ماتقدم، جو پہلے گزرا ہو، مذکورہ بالا، پہلےکا، ماقبل

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوا دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوا دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone