تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوضِْ کَوثَر" کے متعقلہ نتائج

کوثَر

بہشت کی ایک نہر کا نام جو اس کے اندر جاری ہے، چشمہ اور حوض کا نام (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

کوثَر میں دھوئی ہُوئی زُبان

پاک وصاف ، شستہ زبان ، بہت ہی عمدہ زبان ، پاکیزہ زبان .

کوثَر میں دُھلی ہُوئی زُبان

پاک وصاف ، شستہ زبان ، بہت ہی عمدہ زبان ، پاکیزہ زبان .

کوثَرس میں دھوئی ہُوئی زُبان

پاک وصاف ، شستہ زبان ، بہت ہی عمدہ زبان ، پاکیزہ زبان .

کَوثَر سے دُھلی ہُوئی زَبان

pure and chaste language

کَوثَری

کوثر (رک) سے منسوب ، کوثر کا ، کوثر والا ، جنتی .

کَوثَر کی دھوئی زَبان

۔پاک صاف شستہ زبان۔ ؎

ساقِیٔ کَوثَر

روزِ قیامت جنتیوں کو مشہور نہر کوثر کی شراب پلانے والا

مَے کَوثَر

جنت کی شراب، مراد: حوض کوثر کا پانی

مَوجِ کَوثَر

کوثر کی لہر ، جنت کی نہر کی لہر

حَوضِْ کَوثَر

بہشت کے ایک حوض کا نام

زَبَان لَفْظِ عَامِ سَاقِیٔ کَوثَرْ

word of the Prophet who will bear the cup of divine drink of heaven

زَبان آبِ کَوثَر سے دھوئی ہونا

زبان کا پاکیزہ ہونا، گفتگو کا شُستہ و بے عیب ہونا

آبِ کَوثَر

(مجازاً) شفاف اور لطیف پانی یا مشروب

آب کَوثَر سے زبان دُھلی ہونا

نہایت فصیح و بلیغ ہونا

زَبان آبِ کَوثَر سے دُھلی ہونا

زبان کا پاکیزہ ہونا، گفتگو کا شُستہ و بے عیب ہونا

آپ کی زبان نہر کوثر سے دھلی ہوئی ہے

آپ کی زبان بہت شیریں ہے، آپ بہت پاکیزہ زبان بولتے ہیں

آب کوثر سے زبان دھو ڈالنا

کمال طہارت کرنا

آبِ کَوثَر سے زَبان دھونا

(کسی مقدس یا محترم ذکر سے پہلے) زبان کو ہر قسم کی کدورت سے پاک و صاف کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوضِْ کَوثَر کے معانیدیکھیے

حَوضِْ کَوثَر

hauz-e-kausarहौज़-ए-कौसर

اصل: عربی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

حَوضِْ کَوثَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہشت کے ایک حوض کا نام

شعر

Urdu meaning of hauz-e-kausar

  • Roman
  • Urdu

  • bahisht ke ek hauz ka naam

English meaning of hauz-e-kausar

Noun, Masculine

  • a fountain or river in paradise, name of spring/ well in heaven

हौज़-ए-कौसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वर्ग में वसंत / कुएं का नाम, स्वर्ग में एक फव्वारा या नदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوثَر

بہشت کی ایک نہر کا نام جو اس کے اندر جاری ہے، چشمہ اور حوض کا نام (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

کوثَر میں دھوئی ہُوئی زُبان

پاک وصاف ، شستہ زبان ، بہت ہی عمدہ زبان ، پاکیزہ زبان .

کوثَر میں دُھلی ہُوئی زُبان

پاک وصاف ، شستہ زبان ، بہت ہی عمدہ زبان ، پاکیزہ زبان .

کوثَرس میں دھوئی ہُوئی زُبان

پاک وصاف ، شستہ زبان ، بہت ہی عمدہ زبان ، پاکیزہ زبان .

کَوثَر سے دُھلی ہُوئی زَبان

pure and chaste language

کَوثَری

کوثر (رک) سے منسوب ، کوثر کا ، کوثر والا ، جنتی .

کَوثَر کی دھوئی زَبان

۔پاک صاف شستہ زبان۔ ؎

ساقِیٔ کَوثَر

روزِ قیامت جنتیوں کو مشہور نہر کوثر کی شراب پلانے والا

مَے کَوثَر

جنت کی شراب، مراد: حوض کوثر کا پانی

مَوجِ کَوثَر

کوثر کی لہر ، جنت کی نہر کی لہر

حَوضِْ کَوثَر

بہشت کے ایک حوض کا نام

زَبَان لَفْظِ عَامِ سَاقِیٔ کَوثَرْ

word of the Prophet who will bear the cup of divine drink of heaven

زَبان آبِ کَوثَر سے دھوئی ہونا

زبان کا پاکیزہ ہونا، گفتگو کا شُستہ و بے عیب ہونا

آبِ کَوثَر

(مجازاً) شفاف اور لطیف پانی یا مشروب

آب کَوثَر سے زبان دُھلی ہونا

نہایت فصیح و بلیغ ہونا

زَبان آبِ کَوثَر سے دُھلی ہونا

زبان کا پاکیزہ ہونا، گفتگو کا شُستہ و بے عیب ہونا

آپ کی زبان نہر کوثر سے دھلی ہوئی ہے

آپ کی زبان بہت شیریں ہے، آپ بہت پاکیزہ زبان بولتے ہیں

آب کوثر سے زبان دھو ڈالنا

کمال طہارت کرنا

آبِ کَوثَر سے زَبان دھونا

(کسی مقدس یا محترم ذکر سے پہلے) زبان کو ہر قسم کی کدورت سے پاک و صاف کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوضِْ کَوثَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوضِْ کَوثَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone