تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوصَلَہ" کے متعقلہ نتائج

حَقِیر

مبتذل، ذلیل، خوار، اوچھا

حَقِیری

حقیر (رک) کا اسم کیفیت

حَقِیر ہونا

ذلیل ہونا، حَقارت کی نظر سے دیکھنا، خوار ہونا

حَقِیر تَرین

बहुत ही तुच्छ, बहुत ही कमीना, बहुत ही थोड़ा, बहुत ही छोटा

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نَظَر میں حَقِیر رَہنا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نَظَر میں حَقِیر ہونا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

دُشْمَن نَہ تَواں حَقِیر و بیچارَہ شُمَرْد

دشمن کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے ، اس کی طرف سے ہمیشہ ہوشیار رہنا چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوصَلَہ کے معانیدیکھیے

حَوصَلَہ

hausalaहौसला

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: حَصَلَ

  • Roman
  • Urdu

حَوصَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرند کا معدہ، پوٹا
  • (کنایۃً) ارمان، آرزو، چاہ، ارادہ
  • (کنایۃً) مقدور، استطاعت
  • (کنایۃً) ظرف، ہمّت، دلیری

    مثال شیام ایک بلند حوصلہ شخص ہے

  • (کنایۃً) طاقت، جرأت

وضاحتی ویڈیو

Urdu meaning of hausala

  • Roman
  • Urdu

  • parind ka maada, poTa
  • (kanaa.en) armaan, aarzuu, chaah, iraada
  • (kanaa.en) maqduur, istitaaat
  • (kanaa.en) zarf, himmat, dilerii
  • (kanaa.en) taaqat, jurrat

English meaning of hausala

Noun, Masculine

हौसला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्षी का उदराशय या पोटा
  • ( सांकेतिक) इच्छा, आकांक्षा, अभिलाषा, चाह
  • (सांकेतिक) धैर्य, सहिष्णुता
  • ( सांकेतिक) वीरता, साहस, हिम्मत, दिलेरी

    उदाहरण श्याम एक बलंद-हौसला शख़्स है

  • ( सांकेतिक) उत्साह, प्रेरणा, प्रोत्साहन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَقِیر

مبتذل، ذلیل، خوار، اوچھا

حَقِیری

حقیر (رک) کا اسم کیفیت

حَقِیر ہونا

ذلیل ہونا، حَقارت کی نظر سے دیکھنا، خوار ہونا

حَقِیر تَرین

बहुत ही तुच्छ, बहुत ही कमीना, बहुत ही थोड़ा, बहुत ही छोटा

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نَظَر میں حَقِیر رَہنا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نَظَر میں حَقِیر ہونا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

دُشْمَن نَہ تَواں حَقِیر و بیچارَہ شُمَرْد

دشمن کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے ، اس کی طرف سے ہمیشہ ہوشیار رہنا چاہیے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوصَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوصَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone