تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَولے ہَولے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَولے ہَولے کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: عوامی
ہَولے ہَولے کے اردو معانی
فعل متعلق
- آہستہ آہستہ، بتدریج، دھیرے دھیرے، رفتہ رفتہ
- ایک کے بعد ایک، وقفے وقفے سے
- ہلکی آواز میں، مدھم سروں میں
شعر
ہولے ہولے چل اے راہی سنبھل سنبھل کر نرم روی سے
میں بھی تھی سرتاج کسی کی بول رہی ہے گیلی مٹی
English meaning of haule-haule
Adverb
- slowly, at its own pace
हौले-हौले के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- शनैः-शनैः; धीरे-धीरे; मंद गति से; आहिस्ते-से; ख़रामा-ख़रामा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَولے ہَولے)
ہَولے ہَولے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔