تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹِی" کے متعقلہ نتائج

ہَٹّی

دکان، چھوٹی دکان

ہَٹِیلے

ہٹیلا کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

ہَٹِیلی

اپنی بات پر اڑجانے والی، ضدی، اڑیل، بہادر، دلیر

ہَٹِیلا

ضدّی، اڑیل، ہٹ کرنے والا (برائے تذکیر)

ہَٹِیلا پَن

اپنی بات پر اڑ جانے کی حالت، اڑیل پن، ضدی پن

ہَٹِیلےکی ہَڈّی

اپنی بات پر اڑجانے والا ، نہایت ضدی ۔

ہَٹِیلے کا مُرغ

مرغا جو اجالا شاہ نامی ایک بزرگ کے نام پر ذبح کیا جاتا ہے ۔

ہَٹیا

(دکان داری) ہاٹ (بازار) میں بیوپاری کا مال تولنے والا ؛ تلیا

ہَٹِیلے ہَٹِیلے کی چُھری

بعض روایات کے مطابق ہٹیلا ایک جادوگر تھا جس کی چھری کا وار کاری ہوتا تھا ؛ مراد : بڑا موذی

ہَٹّی کَٹّی

موٹی تازی ، خوب مضبوط ، تنومند (عورت ، لڑکی وغیرہ) ۔

ہَٹّی ڈالْنا

ضد کرنا ، احتجاج کرنا۔

ہَٹیلا

ضدّی، اڑیل، ہٹ کرنے والا (برائے تذکیر)

ہَٹیٹا

مال ، اسباب ؛ سامان تجارت

ہَٹیَل

رک : ہٹیلا ، ضد کرنے والا ، ضدی ۔

ہَٹیلی

obstinate

ہَٹ یوگ

یوگ کی ریاضت کے طور پر خود کو کڑی آزمائش میں مبتلا کرنا جس کے لیے بڑی قوت برداشت درکار ہو ، ہٹھ یوگ

ہَگَن ہَٹّی

۱۔ بہت زیادہ پاخانہ کرنے کی حالت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹِی کے معانیدیکھیے

ہَٹِی

haTiiहटी

وزن : 12

Urdu meaning of haTii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of haTii

  • eliminate, strike off, remove

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَٹّی

دکان، چھوٹی دکان

ہَٹِیلے

ہٹیلا کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

ہَٹِیلی

اپنی بات پر اڑجانے والی، ضدی، اڑیل، بہادر، دلیر

ہَٹِیلا

ضدّی، اڑیل، ہٹ کرنے والا (برائے تذکیر)

ہَٹِیلا پَن

اپنی بات پر اڑ جانے کی حالت، اڑیل پن، ضدی پن

ہَٹِیلےکی ہَڈّی

اپنی بات پر اڑجانے والا ، نہایت ضدی ۔

ہَٹِیلے کا مُرغ

مرغا جو اجالا شاہ نامی ایک بزرگ کے نام پر ذبح کیا جاتا ہے ۔

ہَٹیا

(دکان داری) ہاٹ (بازار) میں بیوپاری کا مال تولنے والا ؛ تلیا

ہَٹِیلے ہَٹِیلے کی چُھری

بعض روایات کے مطابق ہٹیلا ایک جادوگر تھا جس کی چھری کا وار کاری ہوتا تھا ؛ مراد : بڑا موذی

ہَٹّی کَٹّی

موٹی تازی ، خوب مضبوط ، تنومند (عورت ، لڑکی وغیرہ) ۔

ہَٹّی ڈالْنا

ضد کرنا ، احتجاج کرنا۔

ہَٹیلا

ضدّی، اڑیل، ہٹ کرنے والا (برائے تذکیر)

ہَٹیٹا

مال ، اسباب ؛ سامان تجارت

ہَٹیَل

رک : ہٹیلا ، ضد کرنے والا ، ضدی ۔

ہَٹیلی

obstinate

ہَٹ یوگ

یوگ کی ریاضت کے طور پر خود کو کڑی آزمائش میں مبتلا کرنا جس کے لیے بڑی قوت برداشت درکار ہو ، ہٹھ یوگ

ہَگَن ہَٹّی

۱۔ بہت زیادہ پاخانہ کرنے کی حالت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone