تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹَک" کے متعقلہ نتائج

ہَٹَک

ہٹکنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، مناہی

ہَٹَک کَر

للکار کر ، مخاطب کر کے ۔

ہَٹَکنا

رکنا، پیچھے رہ جانا، پسپا ہونا، ہٹنا، ہچکچانا، جھجکنا

ہَٹکی

دھینگا مشتی، ہاتھا پائی

ہَٹکا

شور

ہَٹکَٹی

رک : ہتھ کٹی ؛ وار جو ہاتھ پر کیا جائے ۔

ہَٹکَری

رک : ہٹکٹی ۔

ہَٹْکورا

جھٹکا ، دھچکا ۔

ہَٹ کے

ذرا آگے ؛ تھوڑی دور ، فاصلے پر

ہَٹْکانا

(عو) مخاطب کرنا ، لڑنے کے لیے بلانا ، نعرہ لگانا

ہَٹکار

نظر بد ۔

ہَٹ کَر

ذرا آگے ؛ تھوڑی دور ، فاصلے پر

ہَٹ کَس

زین سازوں کا ایک اوزار جو مخروطی شکل کا ہوتا ہے اور چمڑے کے تسمے پر لکیر کا نشان ڈالنے کے کام آتا ہے ، یونگی

ہَٹکوڑا

رک : ہت کوڑا جو رائج املا ہے ، کشتی کا ایک دانو ۔

ہَٹ کَر سَڑ

(نہایت اکراہ کے ساتھ ہٹانے اور انکار کرنے کے موقعے پر) الگ رہو ، پرے ہو ، پرے رہو ، دور رہو ؛ بو مت پھیلائو ۔

ہَٹ کے سَڑ

(نہایت اکراہ کے ساتھ ہٹانے اور انکار کرنے کے موقعے پر) الگ رہو ، پرے ہو ، پرے رہو ، دور رہو ؛ بو مت پھیلائو ۔

ہَٹ کَر سَڑو

(نہایت اکراہ کے ساتھ ہٹانے اور انکار کرنے کے موقعے پر) الگ رہو ، پرے ہو ، پرے رہو ، دور رہو ؛ بو مت پھیلائو ۔

ہَٹ کَرْنا

ضد کرنا، اڑنا

ہِٹ کَرنا

وار کرنا ، گرانا ۔

ہَٹ کَھنڈا

رک : ہت کھنڈا ؛ چالاکی ، عیاری ۔

ہَٹ کی لینا

ہٹ دھرمی کرنا ، ضد کرنا ، ضد پکڑنا

ہَٹ کا بَھرا

رک : ہٹ بھرا / ہٹ بھری ۔

ہَٹ کا پُورا

دُھن کا پکا

ہَٹ کَرتا ہے

(عموماً گھوڑے کے متعلق کہتے ہیں) اطاعت نہیں کرتا

ہَٹ کا پَکّا

ضد اور اصرار پر سختی سے اَڑا رہنے والا ، شدت سے ضد پر قائم رہنے والا ؛ سخت اڑیل ؛ ضدی ۔

ہَٹ کے پَکّے

ہٹ کا پکا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

ہَٹ کے بَیٹھنا

دور رہنا ۔

ہَٹ کے لِید کَر

(رک : ہٹ کر / کے سڑ) الگ رہو ، پرے ہٹو

ہَٹ کَر لِید کَر

(رک : ہٹ کر / کے سڑ) الگ رہو ، پرے ہٹو

ہَٹ کَر بَیٹھنا

دور رہنا ۔

ہَٹ کے کَھڑا ہو

دور رہ ، فاصلے پر کھڑا رہ (حقارت یا نفرت کے اظہار کے لیے) ۔

ہَٹ کَر لِید کَرو

(رک : ہٹ کر / کے سڑ) الگ رہو ، پرے ہٹو

ہَٹ کی پُوری ہونا

ضد کی پکی ہونا ؛ (عورت کا) بہت ضدی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹَک کے معانیدیکھیے

ہَٹَک

haTakहटक

اصل: ہندی

وزن : 12

دیکھیے: ہَٹَکنا

  • Roman
  • Urdu

ہَٹَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہٹکنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، مناہی

Urdu meaning of haTak

  • Roman
  • Urdu

  • haTaknaa ka amar, taraakiib me.n mustaamal, manaahii

English meaning of haTak

Noun, Masculine

  • the act of refusal, refuse, prohibition

हटक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मना करने या हटकने की क्रिया, वर्जन, मनाही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَٹَک

ہٹکنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، مناہی

ہَٹَک کَر

للکار کر ، مخاطب کر کے ۔

ہَٹَکنا

رکنا، پیچھے رہ جانا، پسپا ہونا، ہٹنا، ہچکچانا، جھجکنا

ہَٹکی

دھینگا مشتی، ہاتھا پائی

ہَٹکا

شور

ہَٹکَٹی

رک : ہتھ کٹی ؛ وار جو ہاتھ پر کیا جائے ۔

ہَٹکَری

رک : ہٹکٹی ۔

ہَٹْکورا

جھٹکا ، دھچکا ۔

ہَٹ کے

ذرا آگے ؛ تھوڑی دور ، فاصلے پر

ہَٹْکانا

(عو) مخاطب کرنا ، لڑنے کے لیے بلانا ، نعرہ لگانا

ہَٹکار

نظر بد ۔

ہَٹ کَر

ذرا آگے ؛ تھوڑی دور ، فاصلے پر

ہَٹ کَس

زین سازوں کا ایک اوزار جو مخروطی شکل کا ہوتا ہے اور چمڑے کے تسمے پر لکیر کا نشان ڈالنے کے کام آتا ہے ، یونگی

ہَٹکوڑا

رک : ہت کوڑا جو رائج املا ہے ، کشتی کا ایک دانو ۔

ہَٹ کَر سَڑ

(نہایت اکراہ کے ساتھ ہٹانے اور انکار کرنے کے موقعے پر) الگ رہو ، پرے ہو ، پرے رہو ، دور رہو ؛ بو مت پھیلائو ۔

ہَٹ کے سَڑ

(نہایت اکراہ کے ساتھ ہٹانے اور انکار کرنے کے موقعے پر) الگ رہو ، پرے ہو ، پرے رہو ، دور رہو ؛ بو مت پھیلائو ۔

ہَٹ کَر سَڑو

(نہایت اکراہ کے ساتھ ہٹانے اور انکار کرنے کے موقعے پر) الگ رہو ، پرے ہو ، پرے رہو ، دور رہو ؛ بو مت پھیلائو ۔

ہَٹ کَرْنا

ضد کرنا، اڑنا

ہِٹ کَرنا

وار کرنا ، گرانا ۔

ہَٹ کَھنڈا

رک : ہت کھنڈا ؛ چالاکی ، عیاری ۔

ہَٹ کی لینا

ہٹ دھرمی کرنا ، ضد کرنا ، ضد پکڑنا

ہَٹ کا بَھرا

رک : ہٹ بھرا / ہٹ بھری ۔

ہَٹ کا پُورا

دُھن کا پکا

ہَٹ کَرتا ہے

(عموماً گھوڑے کے متعلق کہتے ہیں) اطاعت نہیں کرتا

ہَٹ کا پَکّا

ضد اور اصرار پر سختی سے اَڑا رہنے والا ، شدت سے ضد پر قائم رہنے والا ؛ سخت اڑیل ؛ ضدی ۔

ہَٹ کے پَکّے

ہٹ کا پکا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

ہَٹ کے بَیٹھنا

دور رہنا ۔

ہَٹ کے لِید کَر

(رک : ہٹ کر / کے سڑ) الگ رہو ، پرے ہٹو

ہَٹ کَر لِید کَر

(رک : ہٹ کر / کے سڑ) الگ رہو ، پرے ہٹو

ہَٹ کَر بَیٹھنا

دور رہنا ۔

ہَٹ کے کَھڑا ہو

دور رہ ، فاصلے پر کھڑا رہ (حقارت یا نفرت کے اظہار کے لیے) ۔

ہَٹ کَر لِید کَرو

(رک : ہٹ کر / کے سڑ) الگ رہو ، پرے ہٹو

ہَٹ کی پُوری ہونا

ضد کی پکی ہونا ؛ (عورت کا) بہت ضدی ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone