تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹ دَھرم" کے متعقلہ نتائج

ہَٹ دَھرم

بے جا ضد کرنے والا، اپنی بات کو صحیح ٹھہرانے والا، ضدی، سرکش

ہَٹ دَھرمی

اڑیل پن، ضد کرنے کی حالت، ضد کرنے کا عمل یا کیفیت، حق اور ناحق، صحیح اور غلط کا خیال چھوڑ اپنے دعوے پرقائم رہنا، دوسرے کی بات ذرا بھی نہ ماننا، اپنے مسلک یا عقیدہ کی بات پر اڑے رہنا، تنگ نظری، کٹر پن

ہَٹ دَھرمانَہ

ہٹ دھرموں کا سا ، ضد بھرا ؛ غیر منصفانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹ دَھرم کے معانیدیکھیے

ہَٹ دَھرم

haT-dharmहट-धर्म

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ہَٹ دَھرم کے اردو معانی

صفت

  • بے جا ضد کرنے والا، اپنی بات کو صحیح ٹھہرانے والا، ضدی، سرکش

شعر

Urdu meaning of haT-dharm

  • Roman
  • Urdu

  • bejaa zid karne vaala, apnii baat ko sahii Thahraane vaala, ziddii, sarkash

English meaning of haT-dharm

Adjective

  • recalcitrant, stubborn, obstinate

हट-धर्म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बेकार में ज़िद करने वाला, अपनी बात की पक्ष करने वाला, हठीला, अड़ियल, ज़िद्दी

ہَٹ دَھرم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَٹ دَھرم

بے جا ضد کرنے والا، اپنی بات کو صحیح ٹھہرانے والا، ضدی، سرکش

ہَٹ دَھرمی

اڑیل پن، ضد کرنے کی حالت، ضد کرنے کا عمل یا کیفیت، حق اور ناحق، صحیح اور غلط کا خیال چھوڑ اپنے دعوے پرقائم رہنا، دوسرے کی بات ذرا بھی نہ ماننا، اپنے مسلک یا عقیدہ کی بات پر اڑے رہنا، تنگ نظری، کٹر پن

ہَٹ دَھرمانَہ

ہٹ دھرموں کا سا ، ضد بھرا ؛ غیر منصفانہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹ دَھرم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹ دَھرم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone