تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَسْت و بُود" کے متعقلہ نتائج

باؤلا

پاگل، دیوانہ، سڑی، خبطی

بَہُو لانا

بیٹے کی شادی کرنا، بیٹے کو بیاہنا

باوْلا کُتّا ہِرَن کَھدیڑے

جب آدمی کو دیوانے کی طرح کسی کام کی دھن ہوجاےے تو وہ اپنی طاقت سے زیادہ حوصلہ کرتا ہے

بہو لالی، دلہن گھر گھالی

شوقین عورت بد چلن ہوتی ہے اور گھر برباد کر دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَسْت و بُود کے معانیدیکھیے

ہَسْت و بُود

hast-o-buudहस्त-ओ-बूद

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: کنایۃً

Roman

ہَسْت و بُود کے اردو معانی

مؤنث

  • (لفظاً) جو ہے اور جو تھا (مراد) وجود اور ہستی
  • (کنایتہ) زندگی، دنیاوی زندگی، دنیا میں وجود اور قیام
  • ماضی و حال کی معلومات کا حساب، (لگان یا آمدنی کی) موجودہ حالت گذشتہ سالوں سے موازنے کے ساتھ
  • قطعہ اراضی کے اثاثوں کا تخمینہ
  • زمین دار کی زمینوں اور لگان کا گوشوارہ
  • زمین کے کسی حصے میں پیداوار نہ ہونے پر زمین دار کی قرضے یا جرمانے سے دی ہوئی معافی

شعر

Urdu meaning of hast-o-buud

Roman

  • (lafzan) jo hai aur jo tha (muraad) vajuud aur hastii
  • (kanaa.etaa) zindgii, duniyaavii zindgii, duniyaa me.n vajuud aur qiyaam
  • maazii-o-haal kii maaluumaat ka hisaab, (lagaan ya aamdanii kii) maujuuda haalat guzashtaa saalo.n se muvaazne ke saath
  • qataa araazii ke asaaso.n ka taKhmiinaa
  • zamiindaar kii zamiino.n aur lagaan ka goshvaaraa
  • zamiin ke kisii hisse me.n paidaavaar na hone par zamiindaar kii karje ya jurmaane se dii hu.ii maafii

English meaning of hast-o-buud

Feminine

  • (Lexical) what is and was, all that is or was, the present and the past
  • (Metaphorically) life, worldly life
  • a calculation of the data of the present and past present actual state (of revenue, or income) compared with former years
  • an estimate of the assets of a tract of land, rent-roll
  • a remission granted by zamindars (landlord) for the portion of land failing in produce

हस्त-ओ-बूद के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • (शाब्दिक) है और था (अर्थात) अस्तित्व
  • ( सांकेतिक) जीवन, ज़िंदगी, सांसारिक जीवन
  • वर्तमान और भूत की वर्तमान वास्तविक स्थिति के आंकड़ों की गणना (राजस्व, या आय का), पिछले वर्षों की तुलना में
  • भूमि के एक भूक्षेत्र की संपत्ति का अनुमान
  • किसानों या पट्‍टेदारों की सूची जमाबंदी
  • भूमि के किसी भू-भाग में पैदावार न होने पर ज़मींदार की ऋण या जुरमाने की दी हुई माफ़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باؤلا

پاگل، دیوانہ، سڑی، خبطی

بَہُو لانا

بیٹے کی شادی کرنا، بیٹے کو بیاہنا

باوْلا کُتّا ہِرَن کَھدیڑے

جب آدمی کو دیوانے کی طرح کسی کام کی دھن ہوجاےے تو وہ اپنی طاقت سے زیادہ حوصلہ کرتا ہے

بہو لالی، دلہن گھر گھالی

شوقین عورت بد چلن ہوتی ہے اور گھر برباد کر دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَسْت و بُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَسْت و بُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone