تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَشّاش بَشّاش" کے متعقلہ نتائج

بے کار

نکما، ناکارہ، ناقص، خراب، بے روزگار، معطل، خالی، فضول، غیر مستعمل

بے کار میں

بلا وجہ، بلا سبب

بے کار کو

بلا وجہ ، بلا ضرورت

بے کار کرنا

بے کار سے بیگار بَھلی

بے اجرت یا کم فائدے کا کام بیکار رہنے سے بہتر ہے

وُجُود بے کار ہونا

کارآمد نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَشّاش بَشّاش کے معانیدیکھیے

ہَشّاش بَشّاش

hashshaash-bashshaashहश्शाश-बश्शाश

نیز - ہَشّاش و بَشّاش

اصل: عربی

وزن : 221221

موضوعات: اخبار نباتیات

ہَشّاش بَشّاش کے اردو معانی

صفت

  • خوش اور ہنستا ہوا، خوش و خرم، باغ باغ، نہایت خوش، تروتازہ
  • ہشاش بشاش، بہت خوش، شاداں و فرحاں

English meaning of hashshaash-bashshaash

Adjective

  • cheerful, very happy, laughing
  • very cheerful
  • jolly, jovial

हश्शाश-बश्शाश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत खुश, प्रसन्नचित, बाग़ बाग़
  • बहुत प्रसन्न, बहुत ख़ुश, बाग़ बाग़, हँसता और ख़ुश होता हुआ
  • बहुत खुश, अती प्रसन्न, हर्षित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَشّاش بَشّاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَشّاش بَشّاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone