تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرْکَتِ مَذْبُوحی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْکَتِ مَذْبُوحی کے معانیدیکھیے
حَرْکَتِ مَذْبُوحی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) ذبح کئے ہوئے جانور کی حرکت
- (اصطلاح) چوں کہ ذبح کیے ہوئے جانور کی حرکت، بہت تھوڑی اور بے فائدہ ہوتی ہے، اس لئے اس کا استعمال تھوڑی سی حرکت کے لئے، جو عالم بے اختیاری میں ہو، کرتے ہیں
- (مجازاً) لاحاصل جد وجہد، جو بے اختیاری کی حالت میں کی جائے، اضطراری حرکت، بے فائدہ ہاتھ پاؤں مارنا
English meaning of harkat-e-mazbuuhii
Noun, Feminine
- (Lexical) movement of a slaughtered animal
- (Metaphorically) a useless movement
हरकत-ए-मज़बूही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़बह किए हुए जानवर की हरकत, बलि दिये हुए जानवर की हरकत
- (पारिभाषिक) चूँकि जानवर की उस समय की हरकत बहुत थोड़ी और निरर्थक होती है इसलिए उसका प्रयोग थोड़ी सी हरकत के लिए जो विवश्ता की दशा में हो करते हैं
- (लाक्षणिक) व्यर्थ प्रयत्न, जो विवशता की हालत में की जाये, प्रतिवर्त क्रिया, व्यर्थ हाथ-पाँव मारना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرْکَتِ مَذْبُوحی)
حَرْکَتِ مَذْبُوحی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔