تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرجائی" کے متعقلہ نتائج

ہَرجائی

جو ایک جگہ قرار نہ پکڑے، مارا مارا پھرنے والا / والی، آوارہ گرد

ہَرجائی پَن

ہرجائی ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ بے مروتی ، بے وفائی ؛ کوچہ گردی ، آوارہ گردی ۔

ہَرجائی ہونا

بے وفا ہونا ۔

ہَرجائی پَنا

رک : ہرجائی پن ۔

ہَرجائی یار کِس کے

بے وفا کسی کا دوست نہیں ہوتا ، اپنے مطلب کا یار ہوتا ہے (رک : ہر (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب) ۔

ہَرجائی مَعشُوقَہ

محبوبہ جو سب کے پاس آتی جاتی ہو ، بے وفا عورت ؛ (کنایتہ) دولت جو ہر ایک کے پاس آتی جاتی رہتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرجائی کے معانیدیکھیے

ہَرجائی

harjaa.iiहरजाई

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَرجائی کے اردو معانی

صفت

  • جو ایک جگہ قرار نہ پکڑے، مارا مارا پھرنے والا / والی، آوارہ گرد
  • (کنایۃً) معشوق جو کسی ایک کا پابند نہ ہو، بے مروت، بے وفا نیز ہر عورت پر ریجھنے والا

اسم، مؤنث

  • جو ایک جگہ نہ ٹھہرے اور مارا مارا پھرے ؛ (کنایتہ) جو کسی کا پابند نہ ہو، بے مروت محبوب، بے وفا معشوق

شعر

Urdu meaning of harjaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • jo ek jagah qaraar na pak.De, maaraa maaraa phirne vaala / vaalii, aavaaragard
  • (kanaa.en) maashuuq jo kisii ek ka paaband na ho, bemuravvat, bevafaa niiz har aurat par riijhne vaala
  • jo ek jagah na Thahre aur maaraa maaraa phire ; (kanaa.etaa) jo kisii ka paaband na ho, bemuravvat mahbuub, bevafaa maashuuq

English meaning of harjaa.ii

Adjective

  • unsettled, disloyal, promiscuous, vagabond, stroller, harlot, inconstant (in love or friendship)

Noun, Masculine

  • flirt, gadabout, vagabond, vagrant, stroller, streetwalker,

Noun, Feminine

  • adulteress, slut, prostitute, whore, harlot

हरजाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हर जगह पहुँचने वाला, हरेक के पास रहने वाली स्त्री, कुलटा, मा'शूक़ जो किसी एक का पाबंद ना हो, बेमुरव्वत, हर औरत पर रीझने वाला, आवारा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हर जगह घूमनेवाला व्यक्ति, जिसका कोई ठीक ठिकाना न हो, बहल्ला, आवारा, स्त्री की दृष्टि से उसका वह प्रेमी जो अन्य स्त्रियों से संबंध स्थापित किये हो

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यभिचारिणी स्त्री, कुलटा, वेश्या, रंडी, खानगी

ہَرجائی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجائی

جو ایک جگہ قرار نہ پکڑے، مارا مارا پھرنے والا / والی، آوارہ گرد

ہَرجائی پَن

ہرجائی ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ بے مروتی ، بے وفائی ؛ کوچہ گردی ، آوارہ گردی ۔

ہَرجائی ہونا

بے وفا ہونا ۔

ہَرجائی پَنا

رک : ہرجائی پن ۔

ہَرجائی یار کِس کے

بے وفا کسی کا دوست نہیں ہوتا ، اپنے مطلب کا یار ہوتا ہے (رک : ہر (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب) ۔

ہَرجائی مَعشُوقَہ

محبوبہ جو سب کے پاس آتی جاتی ہو ، بے وفا عورت ؛ (کنایتہ) دولت جو ہر ایک کے پاس آتی جاتی رہتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرجائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرجائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone