تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَری جَھنڈی" کے متعقلہ نتائج

ہَری جَھنڈی

ہرے رنگ کی جھنڈی جو بالعموم ریل گاڑی کی روانگی کے وقت راستہ صاف ہونے کے اشارے کے طور پر لہرائی جاتی ہے

ہَری جَھنڈی ہِلانا

ریل گاڑی کو روانہ کرنے کے لیے سبز جھنڈی لہرانا ؛ روانہ ہونے کا اشارہ کرنا۔

ہَری جَھنڈی دکھانا

ریل گاڑی کو روانہ کرنے کے لیے سبز جھنڈی لہرانا ؛ روانہ ہونے یا کسی کارروائی کا اشارہ یا اجازت دینا ؛ حالات سازگار ہونے کا اشارہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَری جَھنڈی کے معانیدیکھیے

ہَری جَھنڈی

harii-jha.nDiiहरी-झंडी

وزن : 1212

مادہ: ہَری

ہَری جَھنڈی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ہرے رنگ کی جھنڈی جو بالعموم ریل گاڑی کی روانگی کے وقت راستہ صاف ہونے کے اشارے کے طور پر لہرائی جاتی ہے
  • (مجازاً) اجازت، روانگی کا اشارہ
  • (شاذ) امن و امان کی علامت

English meaning of harii-jha.nDii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • signal for train to proceed

हरी-झंडी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हरे रंग की झंडी जो सामान्यतः रेलगाड़ी के प्रस्थान के समय रास्ता साफ़ होने के संकेत के रूप में लहराई जाती है
  • (लाक्षणिक) अनुमति, इजाज़त, रवानगी का इशारा
  • (संयोग) शांति का प्रतीक, अमन-ओ-अमान की अलामत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَری جَھنڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَری جَھنڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words